اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو اسی سے بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی چیزوں کا ڈیرا ہے۔ اور آپ اسے ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں مگر جس جس نے بھی آسیب نکالنے کی کوشش کی ہے انہوں نے علاج کرنے والے کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ تو انشاء اللہ ہمارے بتائے گئے روحانی علاج سے ایسا نہیں ہوگا اور اسے بھی مریض اللہ کے حکم سے صرف تین دن کے اندر اندر ٹھیک ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اس بارے میں ایک حدیث مبارکہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ ابو لیلہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ آپ کے پاس ایک اعرابی نے ا ٓکر کہا:میرا ایک بھائی بیمار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سوال کیا تمہارے بھائی کو کیا بیماری ہے۔ وہ بولا اسے آسیب ہو گیا ہےَ۔آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جاؤ اسے لے کر آؤ۔ ابو لیلہ کہتے ہیں کہ وہ اعرابی گیا اور اسے لے آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے اپنے سامنے بٹھایا میں نے آپ کو سنا کہ آپ نے اسے دم کیا۔سورۃفاتحہ سورۃ بقرہ کی ابتدائی چار آیات اور درمیان کی دو آیتیں اور(وَاِلَھُکُمْ اِلَہ’‘ وَّاحِد’‘) اور آیت الکرسی آیت نمبر 255 تین آیتیں اس کی آخر سے سورۃ آل عمران سے ایک آیت غالبًا آیت تھی شَھِدَ اللّٰہُ أَنَّہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ سورہ اعراف کی ایک آیت اِنَ رَبَّکُمُ اللُّہُ الَّذِیْ خَلَقَ سورۃ مومنون کی ایک آیت وَمَنْ یَدْعُ مَعَ اللّٰہِ اِلَھًا آخَرَ لَا بُرْھَانَ لَہُ بِہِ سورۃ جن کی ایک آیت وَأَنَّہُ تَعَالَی جَدُّ رَبِّنَا مَااتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَد سورۃصافات کی پہلی 10 آیات، سورۃحشر کی آخری تین آیات،سورۃ قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد’‘ اور ماؤ زتین کے ذریعے دم کیا تو اعرابی شفایاب ہو کر کھڑا ہو گیا اور ایسا لگ رہا تھا کہ اسے کوئی تکلیف نہیں ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ آج کے دور میں سے بھی چیزوں کو کامل روحانی ماہرین کی نکال سکتے ہیں۔ جنہیں آسیبی چیزوں کو ہر لحاظ سے قابو کرنے کے روحانی کلیات معلوم ہو۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے آسیبی مریضوں کی شفا کے لیے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی گئی ان تمام آیات کیاعدادکے تعویذات تمام روحانی اصولوں کو مدنظر رکھ کر تیار کیے ہیں۔ جب کسی آسیبی مریض کوتمام تعویذ اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے تو یہ تعویز پہنتے ہی ایسے بھی چیزوں کی طاقت خودی زائل ہو جاتی ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ تین دن کے اندر اندر آسیبی چیزیں بے بس ہو کر مریض کے جسم سے اور اس کے گھر سے مکمل طور پر نکل جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ مریض کی روحانی حفاظت کا نقش بھی چونکہ ارسال کیا جاتا ہے۔جب تک مریض کے پاس یہ دونوں نقوش موجود رہتے ہیں تب تک کسی بھی قسم کی ایسے بھی چیز دوبارہ اس کے جسم میں یا گھر میں داخل نہ ہو پائے گی انشائاللہ۔ اگر آپ یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869