السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے ہیں۔ اسی لیے مختلف حیلے بہانوں سے بوس کو ان کے خلاف بھڑکاتے رہتے ہیں۔ ایسی چالیں چلتے ہیں کہ وہ ان کی قابلیت کی تعریف کرنے کی بجائے انہیں ذلیل و رسوا کریں۔جس کے نتیجے میں آفس میں سب کی پروموشن ہو جائے روک لی جاتی ہے۔ جب ایسے حاسدین اپنی چالوں کو کسی وجہ سے ناکام ہوتا دیکھتے ہیں تو پھر دوسرا ہتھیار استعمال کرتے ہیں کہ جادو کے زور سے ان کو اس عہدے سے ہٹانے کی بہت ہی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ جب ایسے ایماندار اور ذہنی قابلیت رکھنے والے افراد پر جادو کا وار چل جاتا ہے تو وہ اپنے ٹارگٹس کو مکمل ہی نہیں کر پاتے۔ ذہن صحیح طرح سے کام نہیں کرتا ان سے ایسی کوتاہیاں ہونے لگ جاتی ہیں کہ بالآخر تمام آفسران بالا کی نگاہوں میں وہ ذلیل و رسوا ہو کر رہ جاتے ہیں۔ لہذا آفس کے تمام معاملات کو ٹھیک کرنے سیلری میں اضافے اعلی عہدے پر فائض ہونے اور بوس کی نگاہوں میں ہر دل عزیز ہونے کا فوری روحانی حل سورۃیاسین میں ہے۔ اسی لیے ایسی مشکلات کا شکار افراد کو ہمارے روحانی ماہرین کی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ یاسین کا تعویز دیا جاتا ہے۔ اور روحانی مسائل یعنی جادو، بندش وغیرہ سے نجات کے لیے سورۃبقرہ کا تعبیر کیا جاتا ہے۔ جونہی یہ تعویز سائل کے نام منسوب ہوتا ہے تو اس پر موجود تمام شیطانی اثرات زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ حاسدین اپنے برے ارادوں میں ناکام ہونے لگتے ہیں۔ ان کی شیطانی چالوں سے پردہ ہٹ جاتا ہے اور بوس کو ان کا اصلی چہرہ نظر ا ٓجاتا ہے جس سے انہیں باس کی طرف سے شدید ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جبکہ جس کے نام یہ دونوں تعویذات منسوب ہوتے ہیں اس کی عزت آفس میں بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔ پرموشن میں حائل ہر رکاوٹ دور ہوتی ہے، بوس اس کی قابلیت کی تعریف کرتے ہیں اور اسی بنا پر اسے اعلی عہدے پر فائز کر دیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے سورۃ بقرہ کا تعویز جادو ٹو نے بری نظر اور دیگر شیطانی اثرات کو آپ پر کبھی بھی اثر انداز نہیں ہونے دے گا۔ اور نقش سورۃیاسین آپ کی نہ صرف آفس کی تمام مشکلات کو بحکم خدا دور کرے گا بلکہ آپ کی زندگی کو آسان سے آسان تر بنا دے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869