السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا مُمِیْت بکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔ لاعلاج اور خطرناک موزی امراض سے شفا کے لیے اسم یَا مُمِیْت کو پڑھنا انتہائی مجرب ہے۔ اگر اسم یا ممیتوں کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کا تعویذ تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ اور پھر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرتے رہیں تو باحکم خدا جلد شفا نصیب ہوگی۔ اور تعویز میں موجود اسم یَا مُمِیْت کی روحانیت بیماری کے خلاف لڑنے میں روحانی قوت فراہم کرے گی۔ اور جلد ہی انشاء اللہ ہر طرح کے امراض سے شفا حاصل ہوگی۔ رزق میں برکت اور فراوانی کے لیے اسم یَا مُمِیْت کو روزانہ 707 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔
یَا مُمِیْت کے بے حد فوائد
اور اگر یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کیا جائے تو آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے انشاء اللہ۔ ادائے قرض کے لیے اسم یَا مُمِیْت کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اس اسم سے اس باری تعالی ٰکو پکارنے والے کی ہر جائز دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الٰہی تک فوری پہنچتی ہے اور دنوں میں قرض کی ادائیگی کے اسباب بننے لگتے ہیں۔ اس اسم مبارک کے وظیفے کو روزانہ 30 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے بے اولاد والدین صاحب اولاد ہو جاتے ہیں۔ بگڑی ہوئی اولاد نیک اور فرمانبردار بن جاتی ہے، شادی میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی ہیں،کاروبار میں برکت ہوتی ہے، روزگار میں منافہ حاصل ہوتا ہے، میاں بیوی کے درمیان رنجشیں، اور خاندانی لڑائی جھکڑے ختم ہوتے ہیں، بری نظر، کالا جادو، سفلی علم،جنات،بندش، سحرو آسیب اور ہر قسم کے نحس اثرات سے نجات کے لیے اسمیَا مُمِیْتکا وظیفہ روزانہ اس کے تعویز پر کریں انشاء اللہ العزیز 21 روز میں ہی ہر طرح کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے۔ اور جب تک تعویذ آپ کے پاس باحفاظت رہے گا کسی بھی قسم کے بددش رات کبھی بھی آپ پر اثر انداز نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت نام یَا مُمِیْتکے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کا کوئی عزیز جوا چرس ہیروئن اور نشے جیسی بری عادات میں مبتلا ہو اور ان اداد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ روزانہ اسمیَا مُمِیْت کا ورد کرے تو انشاء اللہ چند دنوں میں بری عادات سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم یَا مُمِیْتکا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869