ایلین ہینڈ سنڈروم ایک ایسی سنگین بیماری ہے۔ جس میں مریض اپنے ایک ہاتھ کا کنٹرول کھو دیتا ہے اور پھر وہ ہاتھ چونکہ دماغ کی کسٹڈی سے باہر ہو جاتا ہے۔ اور ایسے کام کرتا ہے جیسے کہ اس ہاتھ کا اپنا ایک الگ ہی دماغ ہے جو اسے ہدایات دے رہا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے روحانی سینٹر میں 177 سالہ خاتون نے دعا کے لیے رابطہ کیا۔ اس کا ایک ہاتھ دماغ کے کنٹرول میں نہیں تھا ایک بار ٹی وی دیکھتے ہوئے اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو خود بخود حرکت کرتے ہوئے دیکھا۔پھر اسی ہاتھ نے اس خاتون کے چہرے پر مارا اور اس کے بالوں کو کھینچا اور ایسے لگ رہا تھا کہ اس کے ایک ہاتھ کو کوئی اور کنٹرول کر رہا ہے۔ یہ حرکت آدھے گھنٹے بعد خود بخود ٹھیک ہو گئی۔ ناظرین یہ پرابلم مریضوں کے لیے قدر خوفناک ثابت ہوا ہے۔ لہذا اس خاتون کو روحانی علاج کے طور پر سور ۃ شوریٰ کا شفا والا تعویز دیا گیا۔ جو ں ہی اس نے اپنے نام سے منسوب شدہ تعویز پہنا تو اس کے دماغ کے جو فنکشن ڈسٹرب ہو چکے تھے۔ وہ سورۃ شوریٰ کی روحانی تاثیر اور اس خاتون کے کامل یقین کے باعث صرف تین دن کے اندر اندر بحکم خدا ٹھیک طریقے سے کام کرنے لگے۔ اگر آپ بھی ایلین ہینڈ سنڈروم کا شکار کسی مریض کے لیے یہ تعویز منگوانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869