بیل ولف سنڈروم ایک ایسی عجیب و غریب بیماری ہے۔ جس میں بعض لوگوں کے پورے جسم پر ضرورت سے زیادہ اس قدر بال نظر آتے ہیں کہ وہ گویا کوئی جانور ہوں۔ اور بعض لوگوں کا چہرہ والوں میں چھپ جاتا ہے بالکل ایک پرشین بلی کیا طرح جس کا نام اجو ہے۔ اسی لیے اس بلی میں اور متاثرہ انسان میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے دونوں ہو بہو ایک جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے مریضوں کو بار بار چہرے پر شیو کروانی پڑتی ہے کیونکہ اس بیماری کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔ مگر روحانیت میں اللہ کے کرم سے ہر بیماری سے شفا کا علاج موجود ہے۔ کیونکہ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں۔ لہذا اس بیماری کا شکار کوئی فرد اگر آپ کے آس پاس موجود ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے شفا مل جائے۔ تو ہمارے روحانی سینٹر سے سور ۃ شوریٰ کا تعویز اس کے نام منسوب کروا کے اسے پہنائیں انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869