ایسے شوہر یا منگیتر جو اتھیلو سنڈروم کا شکار ہو جائیں جو کہ ایک غلط سوچ پر پختہ یقین وہم یا فریب کی ایک بیماری ہے۔ جس میں شوہر کو یہ وہم ہو جاتا ہے کہ اس کی بیوی اس کے ساتھ بے وفائی کر رہی ہے۔ یہی وہم انسان کو اپنی منگیتر پر نظر رکھنے آنے جانے پر پابندی لگانے اس کا پیچھا کرنے اور اس کی بے وفائی کو سچ ثابت کرنے کے لیے ثبوت تلاش کرنے پر بھی مجبور کر دیتا ہے۔ اسی لیے اوتھیلو سنڈروم بیماری کا جو نام ہے وہ شیکسپیئر کے ڈرامے او تھیلوں کے کردار سے آیا ہے۔ جو اپنی بیوی کو وہم کی اسی بیماری کے نتیجے میں قتل کر دیتا ہے کہ وہ بے وفا ہے خواتین کی نسبت مرد اس بیماری کا شکار زیادہ دیکھے گئے ہیں۔بات صرف یہاں تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ بعض لوگوں پر اسی طرح کا فریب یا وہم جادو کے زور سے بھی مسلط کیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے ان دونوں مسئلوں کا بہت ہی کامیاب حل ہمارے روحانی ماہرین کے پاس موجود ہے۔ جس کے لیے آپ کو سور ۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کا تعویذ دیا جائے گا۔ اور انشاء اللہ ہزاروں سائلین کی طرح بیماری یا جادو کا شکار فرد اللہ کے حکم سے ایسی کامل شفا پائے گا کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869