اکثر جادوئی اثرات انسان پر اس طرح حاوی ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ وہ جادوئی اثرات اس انسان کی زندگی کا حصہ بن گئے ہوں۔ اور اسی جادو کی وجہ سے وہ انسان روز بروز نت نئے مسائل تھے تو چار ہونے لگتا ہے۔ اسی طرح کے کچھ مسائل اور جادوئی اثرات سے متعلقہ بے شمار کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں جنہیں ہم یہاں زیر بحث لائیں گے۔ جیسا کہ جادو سے متاثرہ اکثر افراد کے جسم کے کئی حصوں پر کالے نشان یا نیلے رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ بیٹھے بیٹھے عجیب وسوسے آنے لگتے ہیں۔بے ہوش ہو جانا اور منہ سے جھاگ کا نکلنا بھی جادو ہی کی ایک علامت ہے۔ جادو سے متاثرہ بعض افراد کے جسم کا دایاں یا بایاں حصہ کالا ہو جانا،سر کا بھاری رہنا یا وزنی محسوس ہونا،بیمار ہو جانا،طبیعت کا خراب رہنا،گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑنا،برے برے خواب آنا،سٹریس اور اینگزائٹی کا ہونا،مزاج میں تلخی کا پیدا ہونا، گھر میں داخل ہوتے ہی طبیعت کا خراب ہو جانا،بعض لوگوں کو مغرب کے بعد یا دن اور رات کے مخصوص حصے میں جادو کی شدت کی وجہ سے طبیعت کی خرابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کسی انسان پر بندشیہ جادو کے اثرات ہو تو اس کی بیماری ڈاکٹرز کی رپورٹ میں واضح ہی نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی ان پر کوئی دوا اثر کرتی ہے۔ جادو کے اثرات اگر کسی انسان کے ٹارگٹ کی راہ میں رکاوٹ بن جائیں تو اسے مسلسل اس ٹارگٹ کو پورا کرنے میں ناکامیوں اور مایوسیوں ہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بیٹیوں کے رشتے اچانک سے ٹوٹ جانا، رشتوں کا نہ آنا،نکاح میں تاخیر ہو جانا،یہ سب مسائل جادو ہی کی مرہون منت پیش آتے ہیں۔ لہذا ان سارے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اور جادو کے توڑ کے لیے آپ کو سورۃ بقرہ کا تعویز دیا جائے گا۔ آئندہ کے لیے جادو آپ پر اثر انداز نہ ہو سکے اس لیے روحانی حفاظت کا تعویذ بھی آپ کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کر دیا جائے۔ جب آپ ان دونوں تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے۔ جو کہ آپ کو ان تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جائے گا تو جادو کا اثر بہت تیزی سے زائل ہونے لگے گا۔ جس کی بدولت جو متاثرہ افراد بیمار ہیں وہ اللہ کے حکم سے اور اس روحانی علاج کی برکت سے انشاء اللہ شفا پائیں گے۔ زندگی کے ہر ٹارگٹ کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں گی اور آپ کو کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی۔ بیٹیوں کے اچھے گھرانے میں شادی ہونے کے اسباب بنتے دکھائی دیں گے۔ برے برے خواب آنا سٹریس ایگزائٹی سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گا۔حتی کہ اپ یہ محسوس کریں گے کہ جیسے جیسے آپ اسم اعظم پڑھ کر تعویذات پر دم کرتے جا رہے ہیں۔ ویسے ویسے اپ کے لیے کامیابی کے راستے کھلنے شروع ہو گئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض سائلین کو تو اپنے جسم سے شیطانی چیزیں خوفزدہ ہو کر نکلتی ہوئی دکھائی بھی دیتی ہیں۔ جب تک یہ تعویذات سائلین کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک ان پر کسی بھی قسم کے جادو کا اثر دوبارہ نہیں ہوتا۔ اس لیے اگر آپ پر بھی کسی نے شدید جادو کروا دیا ہے اور آپ اس کے توڑ کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869