ارجیریا سکن کی ایک بیماری ہے جو جسم میں سلور کے جمع ہو جانے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ متاثرہ انسان کی سکن، آنکھوں، اندرونی اعضاء، ناخن اور مسوڑوں کو نیلے سرمئی رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے چہرے پر سن لائٹ پڑنے سے ان کے ہاتھوں ماتھے آنکھوں کی سفیدی اور ناخنوں کی سفیدی بھی بلو گرے یعنی نیلے بھورے رنگ میں تبدیل ہو کر مزید نمایاں نظر آتی ہے۔ ایسے آئی ڈراپس اور نو سپرے کا استعمال جس میں سلور شامل ہو یا ایسی جگہ پر کامل کرنا جہاں پر ہوا میں سلور کے ذرات شامل ہوں اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔ کیونکہ ایسی ہوا جوں ہی جسم میں پہنچے گی تو سٹمک کے ایسٹ کو سلور سالٹ میں تبدیل کر دے گی۔جو خون کی نالیوں کے ذریعے سکن تک پہنچ جاتا ہے اور جونہی جسم پر دھوپ پڑے گی تو وہی سلور نمایاں ہو کر آپ کی سکن،ہاتھوں، یا چہرے پر نیلے رنگ کے واضح عکس کو شو کرے گا۔اگر آپ کے ارد گرد کسی بھی انسان کو سکن کی یہ بیماری ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے اللہ کے کرم سے شفا مل جائے تو اس کا رابطہ فوری ہمارے روحانی سینٹر سے کروائیں۔اس مریض کو شفا کے لیے سور ۃشوریٰ کا تعویز دیا جائے گاجس سے یہ مرض انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869