السلام علیکم ناظرین!جس انسان کا جسم سالوں سے شدید دردوں اور تھکاوٹ کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہو تو ذرا سوچیے کہ اس انسان کی زندگی سوائے دکھ اور تکلیف کے اور کیا ہوگی۔اور جب ڈاکٹری علاج بھی کوئی فائدہ نہ دے تو پھر یقینا ایسے انسان مایوس ہو کر بستر پر پڑے رہتے ہیں۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم ایسے افراد کے اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔ اس علاج سے اب تک جسم درد کا شکار بے شمار افراد باحکم خدا شفا یاب ہو چکے ہیں۔ جن میں سر فہرست وہ خواتین تھیں جن کی کمر اور ناف کے نیچے ہر وقت شدید درد رہتا تھا۔ اس کے علاوہ پاؤں میں درد،جوڑوں اور پٹھوں کا درد،ٹانگوں میں درد، سر کا درد،درد شقیقہ، پورے جسم میں درد، آنکھوں میں بھاری پن، اور درد گردن اور کندھوں میں درد کا شکار بہت سے افراد اللہ کے کرم سے شفایاب ہو چکے ہیں۔
سورۃ شوریٰ کا تعویز
اس روحانی علاج میں مریض کو سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفَیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ ناظرین مرد کی وجہ اگر تو جسمانی ہو لیکن دوا اثر نہ کر رہی ہو تو اس آیت مبارکہ کا تعویذ جو ہی درد سے متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوتا ہے۔ تو وہ ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ اس کے جسم کے ہر حصے کا درد فورا ہی ختم ہو جاتا ہے۔ اور اگر مرض کی وجہ روحانی ہو یعنی بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہو تو مریض ادویات کا استعمال کرتا رہتا ہے۔ مگر تکلیف کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہے۔ لہذا ایسے مریضوں کو سور ۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس ایت مبارکہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے(وَلَایَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ ا ور جلیل القدر ہے۔ سورۃبقرہ کے اس تعویز میں زبردست روحانی تاثیر موجود ہے۔ اسی لیے جو ہی جادو سے متاثرہ افراد اپنے نام سے منسوب شدہ سورۃشوریٰ اور سورۃ بقرہ کے تعویذات پہنتے ہیں تو تمام شیطانی اثرات فورا ہی ان کے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اور پھر سورۃ شوریٰ مریض کے جسم میں موجود تمام دردوں کو اپنی شفا والی تاثیر سے فورا ہی ختم کر دیتی ہے۔ جس کے نتیجے میں مریض بے حد سکون محسوس کرتا ہے اور جب تک یہ تعویذات مریض کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک وہ اللہ کی پناہ میں رہتا ہے اور کوئی بھی حاسد یا دشمن جادو کے ذریعے اسے بیمار نہیں کر پاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869