السلام علیکم ناظرین!شاید آپ اس بات سے انجان ہوں کہ حمل میں شوگر انٹولرنس ہونے سے ماں اور بچہ بہت بڑی بڑی مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔میڈیکل ٹرم میں اس شوگر کو جیسے حمل ہی ڈیویلپ ہوتی ہے اور ڈیلیوری کے بعد شوگر پہلے کی طرح بالکل نارمل ہو جاتی ہے۔ لہذا ہر حاملہ خاتون کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ وہ کون سی ڈائٹ لے اور کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرے کہ نہ وہ خود کسی مشکل میں پڑے اور نہ ہی بچہ کمپلیکیشنز کا شکار ہو۔ یہ اویرنس ہم آپ کو اس لیے بھی دینا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے خصوصا حاملہ خواتین کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ اور ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ شوگر کی وجہ سے حاملہ اتون کو اینٹی نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں۔ جس میں بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے اور پوسٹ نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں جس میں دوران حمل گلیڈنگ ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں اس کا سیدھا اثر بچے پر آتا ہے تو اس کا وزن بہت زیادہ کم ہو جاتا ہے۔ یا بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے جسے مئکروسومک بی بی کہا جاتا ہے۔ ایسے بچے کا وزن اگر تو چار کلو سے زیادہ ہوگا تو نارمل ڈیلیوری کے دوران ماں اور خصوصا بچہ بہت بڑی مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ ڈیلیوری کے دوران بچے کے کندھے پھنس سکتے ہیں اور خدانخواستہ کوئی ہڈی بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ یا ایسے بچوں کو ہائی کوکسیا ہو سکتا ہے یعنی اس میں بچے کے دماغ تک اکسیجن کم پہنچتی ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ فری ٹرم لیبر ہو جائے یعنی بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو جائے۔ ایسے حالات میں بچے کے لنگز کا مسئلہ ہو سکتا ہے یا اسے کوئی انفیکشن ہو سکتی ہے جس وجہ سے پیدائش کے فورا بعد ایسے بچے کو نرسری میں شفٹ کرنا پڑتا ہے۔ دوسری طرف ماں کو بھی زیادہ خون پڑنے جیسی کمپلیکیشن ہو سکتی ہے یا ٹروما بھی ہو سکتا ہے۔ اسی طرح کے اور بھی بہت سے پیچیدہ مسائل پیش ا ٓسکتے ہیں اگر ماں کے شوگر کنٹرول نہ ہو۔

سورۃ شوریٰ کا تعویز


لہذا ایسی صورت میں ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم کیا کرتی ہے کہ جن خواتین کو شوگر ہو اور انہیں پتہ نہ ہو یا وہ لاپرواہی کر رہی ہوں تو انہیں اویرنس دی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں دعا پروگرام میں شامل کر کے ان کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ انہیں سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ کیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے: (وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ عمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے (وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین لگ بھگ 12 سال سے حاملہ خواتین سورۃشوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات کا مشاہدہ کر رہی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہی ہوتی ہے مگر ہم نے دیکھا ہے کہ اللہ کی ذات نے بہت سی ایسی خواتین کو بھی سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کے وسیلے سے اپنی پناہ میں رکھا۔ جن کے لیے آپریشن ضروری تھا اور بعض خواتین کا تو ابورشن ہوتے ہوتے بچا لہذا مختصر یہ کہ ہر حاملہ خاتون کو حمل کا دور بہترین طریقے سے گزارنے کے لیے اور ماں اور بچے کی روحانی حفاظت کے لیے سورہ شورہ اور سورہ بقرہ کا تعویز اپنے نام منسوخ کروا کے پاس ضرور رکھنا چاہیے یہ ضروری نہیں ہے کہ جن کی شوگر ہائی ہے صرف وہی یہ تعویذات لے سکتی ہیں بلکہ جس خاتون کا حمل سے متعلقہ جو بھی مسئلہ یا کمپلیکیشنز ہوں تو وہ سورہ شرا اور سورہ بقرہ کی روحانی برکات سے فیض یاب ضرور ہوں اس کے ساتھ حاملہ خواتین کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ 24 ویکس میں ڈاکٹرز کے مشورے سے اپنا او جی ٹی ٹی ٹیسٹ کروا لیں۔تاکہ شوگر کا لیول پتہ چل جائے۔اس میں ایک تو آپ کا فاسٹنگ ٹیسٹ ہوگا اور پھر ڈاکٹرز آپ کو 75 گرام گلوکوز دیں گے اور گھنٹے بعد پھر ٹیسٹ کریں گے۔ اور اسی طرح مزید دو گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کے بعد آپ کا پھر ایک اور ٹیسٹ ہوگا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرنیشنل ایسوسییشن اف پریگننسی سٹڈی گروپ کے مطابق فاسٹنگ ٹیسٹ کا رزلٹ 5.1 سے نیچے ہونا چاہیے۔ اور دوسرے ٹیسٹ کا لیول 10 سے کم ہونا چاہیے۔ اور تیسرے ٹیسٹ کا جو لیول ہے وہ 8.5 سے کم ہونا چاہیے۔ جو حاملہ خواتین ہمارا یہ موضوع دیکھ رہی ہیں ہمیں کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں کہ کیا آپ نے یہ تینوں ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اگر نہیں کروائے تو برائے مہربانی اپنے بچے کو مشکلات میں ڈالنے سے کہیں بہتر ہے کہ 24 ویکس میں یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ اور جن خواتین کی شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی وہ معدے سے بنی ہوئی اور بیکری کی تمام چیزیں بالکل چھوڑ دیں۔ روٹی اور چاول بھی کم سے کم کھائیں۔ آپ کے لیے بہترین ڈائٹ ہے گوشت، فش، سلاد،چکن، ہری سبزیاں، وغیرہ اس کے ساتھ روزانہ 40 سے 45 منٹ واک لازمی کریں۔ اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ اور دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔علاوہ ازیں جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے۔یا جادو وغیرہ ہے تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بد کے توڑ کا تعویذ بھی ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی ا ستطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869