السلام علیکم ناظرین! حمل میں نظر بد لگ جائے تو وہ بے سکونی پریشان کن خیالات منفی سوچوں کا دماغ پر قبضہ وہم وسوسے اور طبیعت میں ایک عجیب و غریب سی کیفیت پیدا کر دیتی ہے۔ نظر بد کا شکار عموما ایسی خواتین بڑی آسانی سے ہو جاتی ہیں جو لمبے عرصے کے بعد پریگننٹ ہوئی ہو، یا پھر ان کے پہلے بھی کئی بار مس کیرجز ہوئے ہوں،یا پھر وہ بچے کی بہت زیادہ خواہشمند ہوں، یا وہ خواتین جن پر شادی سے پہلے بھی جادو نظر بد،یا پھر بد اثرات رہے ہوں۔جس وجہ سے ان کی شادی ہونے میں بھی بہت رکاوٹیں تھیں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی خاندان میں بیٹوں کی نسبت بیٹیاں زیادہ ہوں تو دل میں جلن اور حسد رکھنے والے عزیز و اقارب ایسی حاملہ خاتون کے لیے یقینا نظر بد کا باعث بنیں گے۔جس کی پہلی اولاد بیٹا ہو نظر بد کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو یہاں تک فرما دیا ہے کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں لے جاتی ہے۔
سورۃ بقرہ کا تعویز
لہذا جن حاملہ خواتین کو یہ پتہ ہو کہ انہیں نظر بہت لگتی ہے تو یقینا ایسی صورت میں ہر وقت ذہنی پریشانی ڈپریشن یا سٹریس ان کے دماغ پر حاوی رہتا ہے۔ یہ سٹریس ہی ہوتا ہے جو ہائی بلڈ پریشر ذہنی تناؤ جسم میں درد تھکاوٹ کسی کام میں دل نہ لگنا جیسی صورت میں انسان پر حملہ اور ہوتا ہے۔ اس کا سارا منفی اثر بچے پر ہوتا ہے اسی لیے بہت سی خواتین کا مس گیر صرف سٹریس کی وجہ سے ہی ہو جاتا ہے۔ ہمارے 12 سال کا مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ 50 فیصد خواتین تو درحقیقت نظر بد کا شکار ہوتی ہیں۔ لیکن 50 فیصد خواتین کو سٹریس یا کمپلیکیشنز حمل کی وجہ سے ہی ہوتی ہیں۔ مگر وہ بھی یہی سمجھ رہی ہوتی ہیں کہ شاید ہم پر کسی نے کچھ کر دیا ہے۔اسی لیے بعض خواتین کو تو حمل میں ایسے خواب بھی آتے ہیں کہ ان پر ان کا فلاں دشمن جادو کے عملیات کروا رہا ہے۔ لہذا ایسی خواتین کو ہم یہ اویرنس دینا چاہتے ہیں کہ جس طرح آپ حمل میں جو ڈائٹ لیتی ہیں تو وہ بچے کے جسم کا حصہ بنتی ہے۔اسی طرح آپ کی مثبت یا منفی سوچوں کا بھی سارا اثر آپ کے بچے پر ہوگا۔ لہذا آپ پر خواہ نظر بد کا اثر ہے یا نہیں۔ لیکن ابھی سے اپنی اور اپنے بچے کی روحانی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔ (وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ سورۃ بقرہ کا یہ تعویز چونکہ خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ اور پھر اس پر بہت بڑی تعداد میں سورۃبقرہ کی تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ لگ بھگ 12 سال سے سورۃبقرہ کا یہ تعویذ حاملہ خواتین کو ارسال کیا جا رہا ہے اور سورۃ بقرہ کی بدولت اب تک بے شمار خواتین فیض یاب ہو چکی ہیں۔ جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کی شکایت تھی۔ اور ایسی خواتین جن کا بار بار حمل ضائع ہو جاتا تھا۔ انہیں بھی اللہ کی ذات نے صحت مند اولاد سے نوازا۔لہذا آپ پر جادو ہو نظر بد ہو یا ڈپریشن ہو یا پھر حمل کے دوران کسی بھی طرح کی کمپلیکیشنز ہوں تو سورۃبقرہ اللہ کے کرم سے آپ کے لیے باعث شفا بنے گی۔ آپ کو منفی خیالات اور سٹریس سے بھی نجات ملے گی انشاء اللہ اور دوران حمل ماں اور بچہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اور ڈلیوری کے دوران ہونے والے مسائل سے بھی شفا نصیب ہوگی انشاء اللہ۔ سورۃبقرہ کا تعویز آپ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869