اگر کسی انسان کا حافظہ کمزور ہے۔ چیزیں بھول جاتی ہیں۔دماغ کسی بھی کام پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔لوگ اس سے سوال کچھ کریں اور اس کا جواب وہ کچھ دے۔ دماغ پر ہر وقت بوجھ سا محسوس ہوتا رہے۔کندھے وزنی ہو جائیں۔برے برے خواب پریشان کرتے ہوں۔دماغ کی بندش کی وجہ سے ہر وقت جسم بھی تھکا تھکا سا رہنے لگے۔ طبیعت میں ایک عجیب سی بے سکونی یا بے چینی محسوس ہو۔ کوئی بھی کام کرنے کو دل نہ کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ محض دماغ کی کمزوری ہی نہیں ہے۔بلکہ اگر کسی انسان کے دماغ پر بندش کروا دی جائے تو اس کے نحس اثرات کی وجہ سے اس کا دماغ ماؤف رہنے لگتا ہے۔ چیزیں بھوننے لگتی ہیں۔ دماغ ایک مرکز پر نہیں رہتا۔لہذا ایسی صورت میں متاثرہ افراد کو دو پاور فل قرآن تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے نحس اثرات سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات متاثرہ فرد کے جسم سے مرض ہوتے ہیں تو دماغ کو کمزور کرنے والی یا بوجھ ڈالنے والی تمام شیطانی چیزیں فورا ہی ہٹ جاتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں سورۃ شوریٰ کا تعویز دماغ کو ایسی روحانی طاقت دیتا ہے کہ وہ ہر چیز پر اچھے سے فوکس کرنے لگتا ہے۔ لوگ اس کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ جسم میں ایسی روحانی قوتیں ارادی ا ٓجاتی ہے کہ سائل خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ اگر اپ میں سے کسی کو بھی دماغی کمزوری ہے یا دماغ پر بندش ہے تو اس سے شفا کے لیے یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869