ہر بیوی یہ خواہش کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ نرم مزاجی اور محبت سے پیش آئے۔ وہ ایسے محبت بھرے انداز میں اسے مخاطب کرے کہ جس سے اس کے دل میں شوہر کی قدر اور محبت بڑھے۔ اگر شوہر کا مزاج اس سے الٹ ہو. وہ چلا کر بیوی سے بات کرے. اس کو ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہے۔ بات بات پر اسے ذلیل و خوار کرے. دوسروں کی باتوں میں ا ٓکر بیوی کے خلاف ہو جائے۔ اس سے زیادہ دوسروں پر اعتماد کرے تو شوہر کا ایسا رویہ بیوی کے دل میں نفرت اور زبان درازی کا غبار پیدا کرتا ہے۔ جس سے میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے بڑھتے بڑھتے اس حد تک پہنچ جاتے ہیں کہ بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی شوہر کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس شاطر دماغ شوہر بیوی کی جھوٹی سچی تعریفیں کر کے اس کا ووٹ ہمیشہ اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔ بہرحال اتنے سارے مسائل کے پیدا ہونے کی وجہ ہے شوہر کا بیوی کو مخاطب کرتے وقت نرم لحجہ اور محبت بھرا انداز نہ اپنانا. اس لیے جو بیویاں شوہر کی سخت مزاجی سے تنگ ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کی زبان میں مٹھاس پیدا ہو جائے تو حب کا تعویذ ان کی اس خواہش کو پورا کرنے کی بہت ہی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ اس تعویز پر میاں بیوی کے درمیان محبت بڑھانے والی قرآنی آیات اسم اعظم اور خوب کے روحانی کلمات پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی حب کا تعویز میاں بیوی کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور بیوی اس تعویز پر وہ اسم اعظم پڑھ کر روزانہ دم کرتی ہے جو اسے اس تعویز کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے۔ تو شوہر کے دل میں دن بدن بیوی کی محبت اور اس کی قدر بڑھتی ہے۔ یہ محبت ہی کہ جذبات ہوتے ہیں جو شوہر کی زبان میں ایسی مٹھاس پیدا کرتے ہیں۔جو بیوی کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ لہذا اگر کوئی بیوی جسے شوہر سے کسی بھی طرح کا پرابلم ہے اور وہ حب کا یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتی ہے یا وہ بیوی جس کا خیال ہے کہ اس کے شوہر پر کسی نے کچھ کر دیا ہے۔ اسی لیے شوہر کا رویہ اس سے اچھا نہیں ہے تو اس روحانی مسئلے یعنی جادو یا بندش وغیرہ کے ذریعے میاں بیوی میں پیدا کی گئی دوری کے لیے آپ سورۃ بقرہ کا تعویز بھی ہم سے منگوا سکتے ہیں۔ دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869