محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس بہو کے درمیان ناچاقی، وغیرہ۔ الغرض کوئی بھی ایسا رشتہ جس میں محبت ختم ہو جائے تو پھر لڑائی جھگڑے، نفرتیں،دشمنی،بغاوت اور غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ اس لیے ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں محبت کی تاثیر سے بھرپور ایک ایسے نقش کی فضیلت جس کے ذریعے کسی بھی انسان کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ اس نقش کو نقش محبت کہا جاتا ہے اور اس پر حب کی بے شمار آیات بھی بڑی تعداد میں تلاوت کر کے دم کی گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محبت کے جتنے بھی معاملات ہوتے ہیں نقش محبت کی بدولت اور اللہ کے کرم سے بہت ہی تیزی سے حل ہونے لگتے ہیں۔ جیسے کہ اگر کوئی بیوی شوہر کی محبت پانا چاہے تو نقش محبت ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔ اس نقش میں موجود حب کی روحانیت کی بدولت شوہر کا دل بیوی کی طرف کھینچا چلا جائے گا۔ وہ ہر وقت بیوی کے ہی خیالات میں رہے گا۔ اس کا چہرہ دیکھ کر شوہر کو بے حد سکون محسوس ہوگا۔ نافرمان اولاد کے والدین کا درد سر بھی نقش محبت کی بدولت ختم ہو جاتا ہے۔ نقش محبت کی روحانیت اولاد کے دل میں والدین کی بے پناہ محبت اور بے پناہ عزت کے احساسات کو ہمیشہ اجاگر کیے رکھتی ہے۔ جب یہ نقش ایسی لڑکیوں کے پاس موجود ہو جن کے رشتے نہیں آتے تو نقش میں موجود محبت کی روحانیت لڑکیوں میں ایک ایسی روحانی کشش پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے کہ اسی بنا پر رشتے بھی آئیں گے۔ اور لڑکی بھی پہلی نظر میں سب کو پسند آئے گی۔من پسند شادی کے لیے والدین کو راضی کرنا ہو تو بھی نقش محبت کمال کی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ الغرض کسی بھی جائز رشتے میں محبت پیدا کرنے کے لیے آپ نقش محبت ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869