ہولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شرٹ ڈلیوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن، بھوت،تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس آرڈر کا شکار ہے تو اسے یہ یقین ہو جائے گا کہ جن بھوت اسے بھی تنگ کر رہا ہے۔ وہم کی یہ ایک ایسی عجیب و غریب صورت ہے جو کہ قریبی رشتوں میں پائی جاتی ہے۔جیسے کہ ایک گھر میں دو یا تین بہن بھائیوں میں سے کسی ایک کو کسی پر اصرار آواز نے اس کے نام سے پکارا جب اس نے یہی بات اپنے بھائی یا بہن سے شیئر کی تو اسی لمحے انہیں بھی وہی آوازیں سنائی دینے لگی کہ کوئی انہیں ان کے نام سے پکار رہا ہے۔ ایک اور مثال یہ ہے کہ اگر کسی فرقے کا رہنما نفسیاتی ہو تو اس سے قریبی تعلقات کی بنا پر اس کے پیروکار اسی نفسیاتی مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔کیونکہ ایسا صرف طویل تعلقات میں ہی ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے وہم کی اس بیماری کو بہت سے لوگوں کا پاگل پن بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی مشترکہ نفسیاتی مرض کا شکار افراد موجود ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل سورۃشوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔سورۃشوریٰ کے تعویز سے لگ بھگ 12 سال سے اس مرض کا شکار افراد اللہ کے حکم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔


Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869