السلام علیکم ناظرین! نظر بد کو لوگ عام سی چیز سمجھتے ہیں اسی لیے اس کے علاج پر کوئی خاص توجہ نہیں دیتے۔ جبکہ حقیقت میں نظر بد جادو سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ اسی لیے اس کا وقت پر روحانی علاج نہ کروانے سے اس کے بد اثرات 32 سال کی عمر کے بعد بھی اچانک ظاہر ہو کر انسان کو کئی طرح کی پریشانیوں کا شکار کر سکتے ہیں۔ ایک اچھا خاصا مال و دولت والا اور صاحب اقتدار شخص بھی اگر بری نظر اور حسد کا شکار ہو جائے۔ تو اس کے بعد اثرات صرف چند ہی دنوں کے اندر اندر ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں کہ اس کی دولت اقتدار عزت شہرت گھر بنگلہ گاڑی صحت کامیابیاں سب مٹی میں مل جاتی ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے نظر بد کا فوری اثر والا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔مگر اس سے پہلے نظر بد کے بارے میں ایک واقعہ بھی آپ سے شیئر کر دیتے ہیں امام عبداللہ رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں سفر میں تھا اور میرا اونٹ بہت تیز اور چالاک تھا۔ میں ایک منزل پر اترا تو ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ تمہارا اونٹ بہت خوبصورت ہے۔ یہاں ایک شخص ہے اس کی نظر سے اس کو بچانا۔ اگر اس کی نظر لگ گئی تو تمہارا اونٹ ختم ہو جائے گا۔ میں نے کہا میرے اونٹ کو اس کی نظر نہیں لگ سکتی۔ اس شخص کو جب یہ اطلاع ملی تو اس نے آ کر میرے اونٹ کو نگاہ بھر کر دیکھا اس کے دیکھتے ہی اونٹ گر پڑا اور تڑپنے لگا۔میں نے اس شخص کو سامنے بٹھا کر مقدس کلمات پڑھے جو حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نظر بد کے خاتمے کے لیے بیان فرمائے تھے۔ اور اسی وقت اس شخص کی آنکھ باہر نکل پڑی اور میرا اونٹ اچھا ہو گیا۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر کوئی شخص بیمار ہے، اور دوا اثر نہیں کر رہی، بچہ امتحان میں بار بار ناکام ہو رہا ہے، گھر میں لڑائی جھگڑے کا سا ماحول ہے، میاں بیوی میں انبن ہے، اولاد نہیں ہے، شادی نہیں ہو رہی،ڈپریشن، سٹریس، وہم و گمان، شیطانی خیالات، نے دماغ میں طوفان برپا کیا ہوا ہے، عبادت میں دل نہیں لگتا،عجیب سی بے چینی ہے،برے برے خواب آتے ہیں، تنگدستی اور قرض کا بوجھ ہے،سسرال میں کوئی عزت نہیں ہے، کوئی شخص آپ کو اہمیت نہیں دیتا،جو کام بھی آپ کرنا چاہیں اس میں ناکامی کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ الغرض آپ کی زندگی کی ہر پریشانی یا الجھن کی وجہ نظر بد بھی ہو سکتی ہے۔ بہرحال آپ کے مسائل کی وجہ خواہ نظر بد ہو جادو ہو یا بندش یا جنات اور سحر و آسیب وغیرہ آپ ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۃبقرہ کا فوری روحانی تحفظ والا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔

سورۃ بقرہ کا تعویز
بری نظر کے توڑ کے لیے


اس تعویز میں سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کی روحانی تاثیر موجود ہے۔(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)ِ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔جو ں ہی یہ تعویز نظر بدیہ جادو سے متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ہر قسم کے شیطانی اثرات جادو بری نظر وغیرہ سب فورا ہی اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اور صرف تین دن کے اندر اندر تمام بد اثرات اللہ کے کرم سے اور سورۃبقرہ کے تعویز کی روحانی تاثیر سے ختم ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر کوئی نظر بد کی وجہ سے شدید بیمار ہے اور دوا اثر نہیں کر رہی تو سورۃ شوریٰ کا تعویز بھی اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں۔ اس تعویز میں سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کی روحانی تاثیر موجود ہے: وہ ایت مبارکہ یہ ہے:(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ تعویز میں موجود سورۃ شوریٰ کی روحانی تاثیر کی بدولت اب تک بے شمار بیمار افراد کو اللہ کی ذات نے شفائے کاملہ عطا فرمائی ہے۔ جب تک یہ تعویذات سائل کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک وہ نظر بد سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اور کوئی بھی حاسد یا دشمن جادو کے ذریعے اسے بیمار نہیں کر پاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے سے اس کے لیے حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869