اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
لہٰذا اگر آپ بھی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔نافرمان اولاد کو راہ راست پر لانے کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کوجب بچے سو جائیں تو 210 مرتبہ یا شھید،یا علیم کو پڑھ کردم کرنا ہے۔ چند دن میں ہی آپ اولاد کے رویئے میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے۔ اس وظیفے کو مسلسل اور مستقل مزاجی کے ساتھ کرنے سے اولاد دل سے آپ کی فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اولاد کو فرماں بردار بنانے کے لئے ان اسمائے اعظم کے نقش اور جادو یا نظر بدکے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869