اگر آپ کو لمبے عرصے سے چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں الرجی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا،چہرے پر دانوں کا نکل آنا،چہرے کا سرخی مائل ہو جانا، پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے، سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن بنتے ہیں۔ پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ویسے تو معدے اور جگر میں گرمی کی وجہ سے بھی سکن الرجی ہو جاتی ہے۔ اور عموما گرم اور کچھ غذاؤں کے بہت زیادہ استعمال سے بھی الرجی ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات کسی میڈیسن کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے بھی الرجی ہو جاتی ہے۔ بہرحال الرجی کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو اور یہ کتنی ہی پرانی اور شدید کیوں نہ ہو اس کا فوری اور بہترین روحانی علاج اور شفا سورۃ شوریٰ میں موجود ہے۔ جس کے لیے مریض کو سورۃ شوریٰ کا فوری شفا والا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ اپنے نام سے منسوخ شدہ یہ تعویز پہن کر اس پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے۔ جو اسے تعویذ کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے ہر قسم کی جلن خارش اور الرجی کا جڑ سے خاتمہ ہوتا ہے۔ جسم کے جس جس حصے میں بھی شدید تکلیف ہو یا وہ حصہ الرجی کی وجہ سے ابھرا ہوا دکھائی دے وہ بھی اللہ کے کرم سے مریض کے لیے باعث شفاء ثابت ہوتا ہے۔ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں یہ دیکھا ہے کہ مریض کو صرف تین سے سات دن کے اندر اندر پرانی سے پرانی الرجی سے اللہ کے حکم سے شفا مل جاتی ہے۔ یہ تعویز آپ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869