ڈر اور خوف میں زندگی گزارنے والے افراد کے دماغ میں خوف کا ہارمون امیج ڈلا ایکٹو رہتا ہے۔ جو کہ خوف سٹریس اور ایگزائٹی کے ہارمون سکورٹی سول اور ایڈرینل ان کو بھی ایکٹو رکھتا ہے۔ لٰہذا ایسی صورت میں سرائیپو کیمپس کو ایکٹو کرے گا جو کہ یادوں اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے۔ جو امیج ڈلا کو سگنل دے گا کہ یہ خوف بے جا ہے اور حقیقت میں اس انسان کے سامنے کوئی خطرہ نہیں ہے۔یوں خوف کے سارے ہارمونز سورۃیاسین کے تعویز کو پہنتے ہی اللہ کے کرم سے شٹ ڈاؤن یعنی مکمل بند ہو جائیں گے۔ اور آپ کا دماغ پرسکون ہو جائے گا انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کی ٹانگوں میں ورم ہو گیا ہے اور بہت زیادہ سوجن ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں اور باقی امور بھی انجام دینا آ پ کے لئے انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔آپ نے ہر طرح کا علاج بھی کروا کے دیکھ لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور...
Maal o Dolat Me Izafe Ka Nayab Wazifa
ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعدیَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُکو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...
Asthma Dama Se Shifa Ka Taweez
جنہیں دمہ کی شکایت ہے۔ اور تکلیف دہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے دمے کی پرانی سے پرانی تکلیف بھی جڑ سے ختم ہوجاتی ہے۔ پچھلے چودہ سال سے مریض اس بیماری سے مکمل شفاء یاب ہورہے ہیں۔ نقش کی مزید تفصیلات...
Aslam Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...
Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...
Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...
Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache
اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...
Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa
مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...
Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna
اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بہت عرصے سے کوشش کررہے ہیں لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی ایسی رکاوٹ حائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کام بنتے بنتے رہ جاتا ہے اور اسی لئے آپ شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔اگر آپ کی بیرون ملک جانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں تو ایسی صورت میں...