السلام علیکم ناظرین! اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں۔ یعنی گردوں میں ورم یا سوزش کمزوری پتھری اور درد وغیرہ تو ہم اس مرض سے شفا کی دعا اور روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔جن کا حل صرف اور صرف آپریشن تھا گردے میں ورم یا سوزش کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ مثلا اگر کسی شخص کو گردے کے مقام پر چوٹ لگ جائے تو ایسی چوٹ کا عموما جسم پر کوئی نشان نہیں ہوتا۔مگر اس چوٹ کے باعث بھی گردے میں ورم ہو جاتا ہے۔جس کا پتہ پیشاب میں خون آنے سے لگتا ہے۔ اگر گردے میں کوئی نوکیلی پتھری پھنس جائے تو گردے کے اندرونی حصے سے ٹکرا ٹکرا کر بھی ورم پیدا کر دیتی ہے۔ جسم میں خون کی زیادتی اور جوڑوں کے درد اور میٹھی اشیاء کا بکثرت استعمال بھی گردے میں سوزش کا باعث بنتا ہے۔
![](https://www.prayvideos.com/wp-content/uploads/2024/05/gurdy-wash-karny-say-1.jpg)
سورۃ الحشر کا تعویز
اگر گردے میں سوزش کی بیماری کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو مرض پرانا ہونے کی صورت میں پیشاب کے ساتھ پیپ کا اخراج ہونے لگتا ہے۔ اور اگر یہ مرض انتہا تک پہنچ جائے تو پیشاب میں خون بھی آتا ہے اور دونوں گردوں کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔ مریض کو گردے کے مقام پر درد رہتا ہے پیشاب بار بار آتا ہے۔ اس میں شدید ترین بدبو بھی آتی ہے۔بعض اوقات اس مرض میں پیشاب بند بھی ہو جاتا ہے۔ اگر یہی سوزش دونوں گردوں کو متاثر کر دے تو گردے پانی کے اخراج کو کنٹرول نہیں کر پاتے اور پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے۔ یوں گردوں کی بیماری پورے جسم کی کارکردگی کو متاثر کر کے انسان کو کئی طرح کی مزید بیماریوں کا شکار کر دیتی ہے۔ لہذا ایسے مریض جن کو گردوں سے متعلق جو بھی بیماری ہو تو انہیں چاہیے کہ بادل نماز مغرب سورۃ الحشر کی آخری چار آیات کو روزانہ تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی کے گلاس پر دم کر کے وہ پانی پی لے یہ دم شدہ پانی پیتے ہی مریض کو روحانی سکون محسوس ہوگا اور چند روز یہ عمل کرنے کے بعد رپورٹس کروائیں۔ انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی سورۃ الحشر کی یہی وہ پاور فل آیات ہے جن کی برکت سے بہت سے مریض جن کے گردوں میں پتھری تھی وہ بھی بغیر اپریشن کے ہی باحکم خدا شفایاب ہوئے۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں گردوں کے امراض سے شفا کے لیے بروز جمعرات تعویذات بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جن پر سورۃ الحشر کی آخری چار ایات اور سورۃ الفاتحہ کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا جاتا ہے۔ پھر ان تعویذات کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر ہر جمعہ کو بڑی تعداد میں ہزاروں سائلین کا پڑا ہوا ذکر اسم اعظم وصول کر کے اللہ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔ اور پھر تمام تعویذات پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان تعویذات میں تحریر شدہ قرآنی آیات بحکم خدا فوری شفا کا سبب بنتی ہیں۔گردے دن بھرم صحت مند ہوتے جاتے ہیں۔ اگر پتھری ہو تو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو کر جسم سے خارج ہو جاتی ہے سوزش یا درد سے بھی تین سے سات روز میں شفا ہوتی ہے۔ شفا کے یہ تعویذات گردوں کے علاوہ بھی تمام امراض سے شفا کے لیے قدرت کی عظیم ترین نعمت ہیں۔ اگر آپ بھی اس سورۃ الحشر کی روحانیت سے بھر پور یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869