اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے یرقان ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروا لیا ہے مگر اس مرض سے شفا نہیں مل رہی۔تو آج ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں مریض کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ہمارے سلسلے کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا مریض کی شفا کے لیے اللہ کے حضور خاص الخاص دعا کریں گے۔ اور روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو قرآنی تعویزات مریض کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو اس لیے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات مریض پر بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں اسے کسی بھی علاج سے فائدہ نہیں ہو رہا ہوتا۔مرض بڑھتا جاتا ہے جو کہ مریض کے لیے بہت ہی زیادہ ذہنی پریشانی اور مایوسی کا سبب بنتا ہے۔ لہذا جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے گئے یہ دونوں تعویذات پہن کر ان پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا رہے گا۔جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ہر سال کیے جائیں گے۔ تو اللہ کے کرم سے اور ان تعویذات میں موجود مبارک سورۃکی روحانی تاثیر کی بدولت نہ صرف مریض کو یرقان کی بیماری سے شفا نصیب ہوگی۔ بلکہ اس کے علاوہ بھی جو جو بیماریاں ہیں ان سے بھی شفا ملنی شروع ہو جائے گی انشاء اللہ۔ مریض کے لیے صرف یہ ضروری ہے کہ وہ اسم اعظم کا پابندی سے ورد کر کے تعویذات پر دم کرتا رہے۔ اور دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اب تک اسی روحانی علاج اور دعا کی بدولت اللہ کی ذات نے بے شمار مریضوں کو شفا عطا فرمائی ہے۔ جن میں ایسے ایسے مریض بھی تھے جنہیں لمبے عرصے سے یرقان کی شکایت تھی۔ اللہ کی ذات نے سب کو شفائے کاملہ عطا فرما کر یہ ثابت کر دیا کہ کلام پاک کی طاقت سے شفا کا ملنا یقینی ہوتا ہے۔ لہذا اگر آپ بھی دعائے باطن پروگرام میں دعا کے لیے نام لکھوانا چاہتے ہیں یا یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ 14 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869