السلام علیکم!یَا بَدِیْع(بغیر مثال کے پیدا کرنے والا)یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس وظیفے کو روزانہ 86 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے آپ کے تمام مسائل اللہ پاک کے کرم سے حل ہو جائیں گے۔ ایسے لوگ جو کاروبار نہ کرنے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ روزانہ بعد از نماز فجر 86 مرتبہ اول و آخرگیارہ مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اس میں یَا بَدِیْعُ کا ورد کریں۔ اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک انہیں غیبی مدد عطا کریں گے۔ اور وہ لوگ جن کی کاروبار میں آمدنی بہت کم ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ وہ اسم یَا بَدِیْعُ کو مشک، عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسمیَا بَدِیْعُ کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔

یَا بَدِیْعُ کا پاورفل وظیفہ


اس عمل کی بدولت کاروبار میں ایسی زبردست کامیابی حاصل ہوگی کہ وہ خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ ایسے لوگ جو قرض میں ڈوبے ہوئے ہوں اور قرض خواہ اپنی رقم کی واپسی پر انہیں ذلیل و خوار کرتے ہوں تو ایسی صورت میں اس میں یَا بَدِیْعُ کو بطور وظیفہ بتائی گئی تعداد کے مطابق بلا ناغہ کریں۔ اس اسم میں اتنی روحانی طاقت ہے کہ اس اسم سے قرض کی ادائیگی کے اسباب بننے لگتے ہیں۔ اس اسم سے اس باری تعالیٰ کو پکارنے والے کی جائز حاجات قبول ہوتی ہیں۔ بے اولادوں کو اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازتے ہیں، بچیوں کے نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ حتی کہ ایسے شوہر جن کی بیویاں نافرمان ہوں ان کے لیے بھی اسم یَا بَدِیْعُ کا یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے۔ اور ایسے ماں باپ جن کی اولاد نافرمان اور بدتمیز ہو چکی ہو وہ اس میں یَا بَدِیْعُ کا یہ وظیفہ اس کے تعویز پر کریں انشا ء اللہ العزیز اولاد نیک فرمانبردار اور تابدار ہو جائے گی۔نظر بد،کالاعلم،جادو ٹونا، سحر و آسیب جنات اور بندش وغیرہ سے نجات کے لیے اسمیَا بَدِیْعُ کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر میں باحفاظت کسی پاک جگہ پر رکھ دیں۔ اور پھر روزانہ اس میں یَا بَدِیْعُ کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتے رہیں انشا ئاللہ تعویذ میں موجود اس میں یَا بَدِیْعُ کی روحانیت کی بدولت ہر قسم کے نحس اور بد اثرات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔ الغرض جتنے بھی جائز مقاصد ہوں تو اس وظیفییَا بَدِیْعُ کی برکت سے بہت جلد پورے ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپیَا بَدِیْعُ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869