السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہی یَا رَشِیْد جس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ ہو بلکہ اللہ پاک کے اسم مبارک یَا رَشِیْد کو روزانہ ہر نماز کے بعد 514 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا شروع کر دیں انشاء اللہ چند روز میں ہی من چاہی نوکری حاصل ہوگی۔ اس کے علاوہ جلد رشتہ ہونے اور من پسند شادی کے لیییَا رَشِیْدکے اس وظیفے کو اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں اور من چاہی شادی میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ رزق میں برکت وسعت اور فراوانی کے لیے اسم یَا رَشِیْد کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔اور پھر اسمیَا رَشِیْد کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں اس عمل کی بدولت رزق اس قدر وسیع ہوگا کہ لوگوں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی کم نہ ہوگا انشاء اللہ۔
یَا رَشِیْد کے اس وظیفے
سے تمام مسائل حل
کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل کرنے کے لیے اسم یَا رَشِیْد کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے کاروبار والی جگہ پر لگا دیں۔ اور روزانہ اسم یَا رَشِیْد کو پڑھ کر تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ کاروبار میں منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا۔ اور کاروبار میں ایسی کامیابی اور ترقی حاصل ہوگی کہ آپ اسمیَا رَشِیْد کے اس عمل کو زندگی بھر نہیں چھوڑیں گے انشاء اللہ۔ قرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے اسمیَا رَشِیْدکا وظیفہ چند روز کریں انشا ء اللہ تعالیٰ چند روز میں غیب سے قرض ادا ہونے کے اسباب بننے لگیں گے۔ اگر کوئی نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب جنات بندش سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسمیَا رَشِیْد کا تعویز بنا کر پاس رکھے اور روزانہ اس تعویز پر اسم یَا رَشِیْد کو 514 مرتبہ پڑھ کر دم کرتا رہے تو انشاء ا للہ ہر قسم کے نحس اور بد اثرات اللہ کے کرم سے دور ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی خاص رحم تیں اور نعمتیں اسمیَا رَشِیْد کی بدولت آپ پر برسنا شروع ہو جائے گی۔خاوند اور بیوی کے درمیان بے انتہا چاہت اور پیار بڑھانے کے لیے اسمیَا رَشِیْد کو 514 مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلا دیں انشاء اللہ دونوں میں کمال محبت پیدا ہوگی۔اسمیَا رَشِیْد کو بطور وظیفہ کرنے سے بے اولادوں کو اولاد نصیب ہوتی ہے اور نافرمان اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت اس میں الہٰی یَا رَشِیْدکے وظیفے کی برکت سے ختم ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپیَا رَشِیْد کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869