السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست ذہن کے مالک ہیں۔ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہماری ا س موضوع سے آپ اپنی حالت دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر1:ایسی کون سی چیز ہے جس کو نہ تو چھو سکتے ہیں اور نہ ہی وہ ہاتھ میں آتی ہے بس کانوں سے پکڑی جاتی ہے؟
جواب۔ آواز۔
پہلی نمبر2:ایسا کون سا لفظ ہے جس کو پڑھنے کے بعد نہیں بولنا لازم ہے؟
جواب۔ لفظ نہیں۔
پہیلی نمبر 3:منہ کھولا اور کیا شکل بنائی شکر کیا جب وہ آئی؟
جواب۔ چھینک۔
پہلی نمبر4:ایسا کون سا استاد ہے جو بنا بولے آپ کو سبق یاد کرواتا ہے؟
جواب۔کتاب۔
پہیلی نمبر5:ایسی کون سی چیز ہے جس کو آپ صرف ایک دفعہ دیکھ سکتے ہیں؟
جواب۔ گزرا ہوا کل۔
پہلی نمبر6:ایسا کون سا انسان ہے جو اگر سو لوگوں کو بھی مار دے تو اسے کوئی سزا نہیں ملتی؟
جواب۔ جلاد۔
پہلی نمبر 7:ایسی کون سی چیز ہے جس کو ہم بند تو کر سکتے ہیں مگر کھول نہیں سکتے؟
جواب آلارم۔
پہیلی نمبر8:ایسی کون سی سبزی ہے جس کا اگر پہلا اور آخری لفظ ہٹا دیا جائے تو ایک مشہور لڑکی کا نام بن جاتا ہے؟
جواب کھیرا سے ہیر۔
پہیلی نمبر9:ایسا کون سا پھل ہے جس کو سونگ کر وزن کم کیا جا سکتا ہے؟
جواب۔ گرین ایپل۔
پہیلی نمبر 10:کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ سڑکیں کس ملک میں ہیں؟
جواب۔ امریکہ۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
اسم یَا رَوُوْف ُ کا وظیفہ286 بار کرنے کا کمال
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...
سورۃ حم سجدہ کی ایسی فضیلت جسے ہر کوئی سننا چاہے گا
السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا...
Burj Joza “Gemini” ka 2024Kaisa Guzray Ga | Gemini 2024 Annually Horoscope Astrology | Ism e Azam
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2024 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...
Burj Saur “Taurus” ka 2024 Kasa Guzray Ga | Taurus 2024 Anually Horoscope In Astrology And IsmeAzam
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...
Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ...
Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سنبلہ یعنی ورگو کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج سنبلہ میں پیدا ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کے درد کا مرہم بنتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیجئے کہ اس سال اپنے جذبات کا خیال رکھیں۔حاسد لوگوں کا ہجوم بھی آپ کے ارد گرد ہوگا۔آپ اپنا...
Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج میزان یعنی لبرا کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج میزان یعنی لبرا افراد کے لیے یہ سال ایک خوش قسمت سال ہوگا۔آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا اور تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ بس وقت پر صدقہ اتارتے رہیں اور خدمت خلق...
Burj Qos “Sagitarius”Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج قوس یعنی سیجٹیریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ 2021 اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کچھ اچھا نہیں گزرا،لیکن 2022 آپ کے حق میں بہتر...
Burj Jaddi “Capricorn” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جدی یعنی کیپریکون کے لیے سال 2022کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔...
Pieces 2022 Annually Horoscope In Astrology
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حوت یعنی پائسز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے...
Burj Aqrab “Scorpio” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج عقرب یعنی سکارپیو کا 2022 کیسا رہے گا۔ہر معاملے میں ضرورت سے زیادہ شدت پسندی جہاں آپ کو فائدہ پہنچاتی رہی ہے وہیں یہ نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ جہاں آپ لوگوں پر اپنی مثبت چھاپ چھوڑنے کے اہل ہیں وہیں بعض...
Leo 2022 Annually Horoscope Astrology
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج اسد یعنی لیو کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پرھنا چاہیے؟ اس برج کے افراد جن کا تعلق کاروبار ی شعبےسے ہے۔ ان کے لیے اس کام میں بہت فائدہ ہوگا اس سال قسمت خود اسد یعنی لیو پر...