آج کے موضوع میں ہم لونگ کے حیرت انگیز فوائد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔لونگ کے بہت زیاہ فائدے ہیں۔لونگ کا استعمال ہمارے کھانوں میں کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے سے پوری دنیا میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔چین میں 2000 سال سے لونگ میڈیسن بنانے میں اور بیماریوں کا علاج کرنے میں استعمال ہو رہا ہے۔لونگ کے چندحیران کن فائدے درج ذیل ہیں۔
جسم میں کسی بھی قسم کی سوزش ہو یہ اسے ٹھیک کر دیتا ہے۔
دانت کے درد سے نجات دلانے میں بہت مفید ہے۔
۔گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے ا ٓرام پہنچاتا ہے۔
منہ کی بدبو دور کرتا ہے۔
شوگر کے مرض میں بہت فائدہ دیتا ہے۔جسم میں انسولین کی پیداوار کو بڑھاتا ہے۔
مردانہ قوت کوبڑھاتا ہے۔
جسم کی شریانوں میں خون کی صفائی کرتا ہے۔
رات کو سونے سے پہلے لونگ کا پانی پینے سے ہاضمے کا نظام ٹھیک رہتا ہے۔
قبض کو دور کرتا ہے۔
السر کو ٹھیک کرتا ہے۔
یہ تھے لونگ کے چند فائدے۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی جسمانی یا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو کوئی حل نہ مل رہا ہو تو اپنے مسئلے کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
جیل سے رہائی کے لیےسورۃیاسین کا تعویز
اگر دشمنوں نے سفارشیں کروا کے یا روپیہ پیسہ خرچ کر کے بے گناہ شخص کے جیل سے رہائی کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔تو یاد رکھیں کہ انصاف کی ایک عدالت ابھی بھی کھلی ہے اور وہ ہے اللہ کی عدالت۔ اس عدالت کا دروازہ اس انسان کے لیے فورا کھلتا ہے جس کی زبان پر سورۃیاسین کی...
گہری اداسی اور پریشان کن خیالات کا آنا
گہری اداسی پریشان کن خیالات، وہم،وسوسے،سٹریس یا ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے ہم لے کر ا ٓئے ہیں سور ۃ شوریٰ کا فوری شفا والا ایسا زبردست تعویز۔ جس کی بدولت اللہ کے کرم سے ان مسائل کا شکار بے شمار افراد نے شفا پائی ہے۔ جن میں زیادہ تر مرد و خواتین وہ تھے جن پر کوئی بھی...
عجیب و غریب آوازوں یا شور کا سنائی دینا
کانوں میں سیٹی کی آوازیں آنا،یا سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آوازیں سنائی دینا،یا پھر خوفناک شیطانی چیزوں کا للکارنا، یا پھر شاور کے چلنے کی آواز، یا کسی بھی طرح کی عجیب و غریب آوازیں آنا جو صرف آپ کو سنائی دے رہی ہوں۔ تو اس معاملے میں سور ۃ شوریٰ کا تعویز اللہ...
ناکامیوں کے حصا رسے نکلنے کا تعویز
جو لوگ ناکامیوں الجھنوں اور ذہنی پریشانیوں کے ایسے حصار میں بری طرح پھنس چکے ہیں کہ نہ شادی ہو رہی ہے اور نہ کاروبار چل رہا ہے۔ پروموشن رکی ہوئی ہے، اولاد نہیں ہو رہی، جادو ٹونے اور بری نظر کا اثر ہے، تو سورۃیاسین کا تعویز آپ کو ناکامیوں کے اس حصار سے صرف تین دن کے...
نیند میں حملہ کرنے والی شیطانی چیزوں کا خاتمہ
اکثر لوگوں کو دن یا رات میں سوئے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی شیطانی چیز ان پر حملہ کر رہی ہے۔ جس وجہ سے ان پر ڈر خوف طاری ہو جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ان لوگوں کے ساتھ تو ہوتا ہی ہے جن پر جادو یا جنات کا اثر ہو۔ لیکن ذہن کی ایک بیماری ہے جسے ویژول...
شک کی بیماری ختم کرنے کا تعویز
شوہر کو بیوی پر شک کرنے کی عادت ہو، یا پھر بیوی شوہر پر شک کرتی ہو، یا پھر کسی بھی رشتے میں شک کی بنا پر اگر غلط فہمیاں اور لڑائی جھگڑے بار بار ہوتے ہیں، تو اس کا بہترین اور فوری روحانی حل سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔ اس لیے شک کی بیماری کو جڑسے ختم کرنے کے...
ڈر اور خوف کے ہارمونز کوShut Down کرنے کا تعویز
ڈر اور خوف میں زندگی گزارنے والے افراد کے دماغ میں خوف کا ہارمون ا میج ڈلا ایکٹو رہتا ہے۔ جو کہ خوف سٹریس اور ایگزائٹی کے ہارمون سکورٹی سول اور ایڈرینل ان کو بھی ایکٹو رکھتا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں سرائیپو کیمپس کو ایکٹو کرے گا جو کہ یادوں اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے۔...
سورۃ کہف کا نقش
السلام علیکم ناظرین! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف...
بیمار بیوی کی شفا کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! ایسے شوہر جنہیں یہ پریشانی ہے کہ ان کی بیوی بیماریوں کا گھر بن گئی ہے۔ کبھی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، کبھی ڈپریشن ہو جاتا ہے، کبھی سر میں درد،کبھی گھبراہٹ، کبھی بے چینی، کبھی کمر کا درد اور کبھی جوڑوں کا درد بھی بیماری کا بہت علاج کروایا ہے۔ مگر...
اچھے رشتوں کی لائن لگانےکے لیے سورۃ مزمل کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی...
آفس میں عزت پانے کےلیے سورۃ یاسین کا تعویز
السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے...
جنات کو جوان لڑکیوں پر عاشق ہونےاور ہمبستری کرنے سے روکنے کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات...