آج کے موضوع میں ہم لونگ کے حیرت انگیز فوائد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔لونگ کے بہت زیاہ فائدے ہیں۔لونگ کا استعمال ہمارے کھانوں میں کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے سے پوری دنیا میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔چین میں 2000 سال سے لونگ میڈیسن بنانے میں اور بیماریوں کا علاج کرنے میں استعمال ہو رہا ہے۔لونگ کے چندحیران کن فائدے درج ذیل ہیں۔
جسم میں کسی بھی قسم کی سوزش ہو یہ اسے ٹھیک کر دیتا ہے۔
دانت کے درد سے نجات دلانے میں بہت مفید ہے۔
۔گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے ا ٓرام پہنچاتا ہے۔
منہ کی بدبو دور کرتا ہے۔
شوگر کے مرض میں بہت فائدہ دیتا ہے۔جسم میں انسولین کی پیداوار کو بڑھاتا ہے۔
مردانہ قوت کوبڑھاتا ہے۔
جسم کی شریانوں میں خون کی صفائی کرتا ہے۔
رات کو سونے سے پہلے لونگ کا پانی پینے سے ہاضمے کا نظام ٹھیک رہتا ہے۔
قبض کو دور کرتا ہے۔
السر کو ٹھیک کرتا ہے۔
یہ تھے لونگ کے چند فائدے۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی جسمانی یا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو کوئی حل نہ مل رہا ہو تو اپنے مسئلے کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
جسم کے ہر حصے کا سالوں پرانا درد بھی ہوتو اس قرآنی تعویز سے فوری ختم انشاء اللہ
السلام علیکم ناظرین!جس انسان کا جسم سالوں سے شدید دردوں اور تھکاوٹ کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہو تو ذرا سوچیے کہ اس انسان کی زندگی سوائے دکھ اور تکلیف کے اور کیا ہوگی۔اور جب ڈاکٹری علاج بھی کوئی فائدہ نہ دے تو پھر یقینا ایسے انسان مایوس ہو کر بستر پر پڑے رہتے ہیں۔ اس لیے آج...
لو بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! بلڈ پریشر کا مستقل لو رہنا انسان کو بہت بڑی پریشانی میں ڈال دیتا ہے۔ خصوصا گھروں میں کام کرنے والی خواتین یا پھر آفس ورک کرنے والے مرد و خواتین کا بلڈ پریشر زیادہ تر لو ہی رہتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں لوگ خواتین کے بلڈ پریشر کو نارمل...
مائگرین یا آدھے سر کے درد سے شفا کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! مائگرین دور حاضر کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 15 فیصد آبادی یعنی تین سے چار کروڑ افراد میں مائیگرین یعنی آدھے سر کا درد سب سے زیادہ کومن ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے آدھے سر کے درد کا بہت ہی کامیاب روحانی...
جن کے پیشاب میں پانچ سال سےپروٹین آرہی تھی دعا پروگرام میں دعاکروانے سے انہیں شفا مل گئی
السلام علیکم ناظرین!اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے تو یہ موضوع آپ ہی کے لیے ہے۔ آپ کے یہ بیماری خواب مہینوں پرانی ہے، یا پھر سالوں پرانی،دوا اثر نہیں کرتی روحانی علاج بھی بہت کروائے ہیں۔مگر ابھی تک شفا نہیں ملی تو انشاء اللہ تعالیٰ اب آپ کو اس مرض سے یقینا نجات...
اگر آپ صرف یہ چار کام کرنے کی عادت ڈال لیں بلڈ پریشر جتنا بھی ہائی ہو 120 او ر 80 پر ا ٓجائے گا
السلام علیکم ناظرین! ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا بے حد مشکل بھی ہے۔ مگر انتہائی آسان بھی اگر آپ صرف چار کام کرنے کی عادت ڈال لیں تو بلڈ پریشر جتنا بھی ہائی ہو انشاء اللہ نہ صرف کنٹرول میں آئے گا۔بلکہ نارمل ہی رہے گا یہی چار کام ہم ہائی بلڈ پریشر کے ان تمام...
بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر کن خواتین کو ہوتا ہے؟جنہیں موٹاپہ، شوگر، پیریڈز پرابلم، یا مینو فاز ہو
السلام علیکم ناظرین!ہر وہ لڑکی یا خاتون خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو سکتی ہے۔ جسے ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی۔ اور ان میں 80 فیصد وہ خواتین بچے دانی کے کینسر...
پریگننسی میں بچے کی گروتھ کو فورا بڑھانےکا راز مل گیا بے بی گروتھ فرام صفر ٹو نائن منتھ
السلام علیکم ناظرین! جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہے یا رک گئی ہے۔ اور وہ اس معاملے میں پریشان ہیں کہ بی بی گروتھ کو کیسے بڑھایا جائے۔ تو آج کے موضوع میں ہم اس بارے میں آپ کو اویرنس دیں گے بچے کی گروتھ کا کم ہونا یا رک جانا یقین وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔...
ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں درد کی وجوہات ٹیل بون پین سے شفا کی دعا اورسو رۃ شوریٰ سے ہر قسم کی درد سے پائیے آرام
السلام علیکم ناظرین!ہمارے روحانی سینٹر میں جن مسائل کے ساتھ زیادہ تر لوگ دعا کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ان میں سر فہرست ہے کمر کا درد مہروں کا درد یا ریڈ کی ہڈی کے نیچے کا درد جسے میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا بھی کہتے ہیں۔یہ درد فائن کے بالکل نچلے حصے میں ہوتا ہے اسے ٹیل بون...
حمل کے دوران جادو ہو یا نظر بد لگ جائےحمل کا ضائع ہونا، ہائی بلڈ پریشر، شوگر، سٹریس،برے خواب اور منفی خیالات کا توڑ سورۃبقرہ سے
السلام علیکم ناظرین! حمل میں نظر بد لگ جائے تو وہ بے سکونی پریشان کن خیالات منفی سوچوں کا دماغ پر قبضہ وہم وسوسے اور طبیعت میں ایک عجیب و غریب سی کیفیت پیدا کر دیتی ہے۔ نظر بد کا شکار عموما ایسی خواتین بڑی آسانی سے ہو جاتی ہیں جو لمبے عرصے کے بعد پریگننٹ ہوئی ہو، یا...
حمل میں شوگر ہونے سے وہاں اوربچہ کون سی بڑی مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں اور شوگر کنٹرول کیسے کریں
السلام علیکم ناظرین!شاید آپ اس بات سے انجان ہوں کہ حمل میں شوگر انٹولرنس ہونے سے ماں اور بچہ بہت بڑی بڑی مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔میڈیکل ٹرم میں اس شوگر کو جیسے حمل ہی ڈیویلپ ہوتی ہے اور ڈیلیوری کے بعد شوگر پہلے کی طرح بالکل نارمل ہو جاتی ہے۔ لہذا ہر حاملہ خاتون کے...
حمل میں بچے کے ارد گرد پانی کا زیادہ ہونا ماں اور بچہ دونوں کے لیے خطرناک!حمل کی حفاظت سورۃ بقرہ سے اور دعا
السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ہر حاملہ خاتون کے لیے ہے۔اس میں ہم آپ سے حمل میں پیش آنے والی پیچیدگیوں کے بارے میں بہت ضروری معلومات شیئر کریں گے۔جیسا کہ حمل میں بچے کے ارد گرد پانی کا ہونا ماں اور بچہ دونوں کے لیے کتنا خطرناک ہے یہ ہر حاملہ خاتون کو پتہ نہیں ہے۔...
نقش قوت حافظہ کو پہنتے ہی مجھے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے کسی انجانی طاقت نے میرے دماغ کے بندخانوں کو کھول دیا ہو جن کے کھلتے ہی سالوں پرانےواقعات میرے ذہن میں اس طرح گردش کرنےلگے جیسے کہ کل ہی کی بات ہوئی تب مجھے یقین ہو گیا کہ میرا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرنے لگا ہے
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم ایک ایسے سائل کا واقعہ اسی کی زبانی بتانے جا رہے ہیں جو کہ ایک کن ذہن طالب علم تھا۔اس نے ہمارے سلسلے سے رابطہ کیا اور کہا کہ مجھے کچھ بھی یاد نہیں رہتا جو بھی یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ وہ میرے ذہن سے نکل جاتا ہے مجھے گھر اور...