اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعد اللہ الصمد 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو پڑھیں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی اور ہر مشکل آسان ہو گی۔خواہ کاروبار میں رکاوٹ ہو یا شادی میں،ویزے میں رکاوٹ ہو یا جاب کے مسائل ہوں۔اللہ کے فضل سے تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اللہ الصمد کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869