ہمارے روحانی سینٹر میں ایک انڈیا سے کیس آیا اس خاتون نے بتایا میری بیٹی کے دس سال کے عرصے میں سو سے اوپر رشتے آچکے ہیں۔ لیکن بات شادی تک نہیں پہنچی۔دس سال کے عرصے میں اس نے کئی عاملین سے رشتے کی بندش کا توڑ کروا نے کی کوشش کی۔ لیکن توڑ نہیں ہو سکا۔ تب ہمارے روحانی سینٹر میں اس لڑکی کا استخارہ اور مراقبہ کیا گیا۔ تو معلوم ہوا کہ اس لڑکی کے اردگرد شیطانی اثرات بھی منڈلا رہے تھے۔ اور کچھ شیطانی اثرات اس کے جسم کا بھی حصہ بن چکے تھے۔
مسئلے کی شدت کو دیکھتے ہوئے اس لڑکی کا نام سب سے پہلے ہمارے دُعائے باطن پروگرام میں دُعا کے لئے ارسال کیا گیا۔جہاں پر تین سے سات دن تک اس کی شادی میں آسانی کے لئے دُعا ہوتی رہی۔اس کے بعد اُسے روحانی علاج کے طور پر تین نقش ارسال کیے گے۔ ایک نقش سورہئ البقرہ کا تھا جو پرانی سے پرانی بندش کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اور ان اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا جو اس کے اردگرد منڈلا رہے تھے اور اس کے جسم کا حصہ بن چکے تھے۔ دوسرا نقش سورہئ مُزمل کا تھا جو شادی میں آسانی کے لئے تھا۔ اور تیسرا نقش اس لئے تھا جو رشتے آتے تھے دیکھ کر چلے جاتے تھے۔ بات شادی تک پہنچ نہیں پاتی تھی وہ اس لئے کہ لڑکی بندش کی وجہ سے ہر دل عزیز نہیں تھی۔لہٰذا تیسرا نقش اس کو اس لئے ارسال کیا گیاکہ اس کی Body سے محبت کی ایسی لہریں نکلیں جو رشتہ دیکھنے والوں کے دلوں پہ اچھا اثر کریں۔تو ایسا ہی ہوا جب اس نے ان تینوں نقشوں پہ اپنا بتایا گیا اسمِ عظم پڑھ کہ دم کرنا شروع کیا تو اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور سات دن کے اندر اندر اس کا رشتہ آیا اور اگلے تین ماہ میں اللہ کے کرم سے اس کی شادی بھی ہوگئی۔ تینوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں توہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113