13 رجب جو کہ حضرت علی ؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض کرنے لگا۔اے نواسہ رسول ﷺ میں زندگی سے ناامید سا ہو گیا ہوں کیونکہ میں بار بار دعا مانگتا ہوں پوری نہیں ہوتی۔اس رجب کے مہینے میں کوئی ایسا پل بتائیں،دن بتائیں،عمل بتائیں جس میں،میں دعا مانگوں اور وہ کبھی رد نہ ہو تو نواسہ رسول ﷺ امام محمد باقر علیہ السلا م نے فرمایا: اے شخص 13 رجب کی رات مغرب کی نماز کے بعد27 مرتبہ ناد علی پڑھو اور پھر اللہ کو میرے دادا علیؑ اور میرے نانا حضرت محمدﷺ کا واسطہ دو اور پھر اپنی دعا مانگو کیونکہ جو انسان13 رجب کی رات کو ہاتھوں کو اٹھا کر اللہ کو میرے دادا علی ؑ اور میرے نانا محمد مصطفٰی ﷺ کا واسطہ دیتا ہے۔تو چاہے وہ چیز اس کی تقدیر میں ہو یا نہ ہو اللہ وہ دعا فوراً قبول کر لیتا ہے۔کیونکہ اللہ نے اس دن کو میرے دادا علی ؑ کی آمد کے لئے چنا ہے۔اسی لئے 13 رجب میں مانگی ہوئی دعا اللہ کبھی بھی رد نہیں کرتا۔اس کے علاوہ بھی اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ان نمبرز پر رابطہ کر کیاپنے مسائل کا فوری روحانی حل معلوم کر لیں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869