السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے لیکن کامیابیاں ہر انسان کا مقدر نہیں ہوتی۔کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں کم محنت کر کے بھی جلدی کامیابی مل جاتی ہے ۔جبکہ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو زیادہ محنت کرنے کے باوجود بھی بعض اوقات مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ لیکن اب آپ کو مایوس ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو کامیابی کے ایسے راز بتانے جا رہے ہیں جن کو سن کر آپ کو یقینا حیرت کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہوگی۔ناظرین اگر آپ زندگی کی حقیقت اور کامیابی کے راز جان لیں گے تو کامیابیاں آپ کے قدم چومے گی۔
پہلا راز۔ دنیا میں سب سے عظیم انسان وہ ہے جو دوسروں کو عظیم سمجھتا ہے کیونکہ جب اپ کسی کو عظیم سمجھ کر اس کی تعظیم کرتے ہیں تو دنیا کا ذرہ ذرہ آپ کو عظیم بنانے کی تگ و دو میں جڑ جاتا ہے۔
دوسرا راز۔ دنیا کا سب سے عظیم عالم وہ ہے جو دوسروں کے سامنے خود کو کم علم سمجھے کیونکہ جب انسان خود کو کم علم سمجھتا ہے تو اس کے وجود میں سیکھنے کی جستجو مزید پروان چڑھ جاتی ہے۔ اور وہ ہر روز کسی سے کچھ نہ کچھ نیا سیکھ کر کامیابی کی طرف اپنا قدم بڑھاتا چلا جاتا ہے۔
تیسرا راز۔ انسان کو جب خوشی ملے تو اس خوشی کی حقیقت کو حقیر سمجھے کیونکہ جو انسان اپنی خوشیوں کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے۔ تو وہ اصل میں خود کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے جس سے اس کا وقت ضائع ہو رہا ہوتا ہے اور جو انسان اپنے مقصد کے لیے فکر مند رہتا ہے تو وہ بالآخر اپنا مقصد حاصل کر کے اپنی منزل تک پہنچ ہی جاتا ہے۔
ناظرین اگر آپ کامیابی میں ہمیشہ اول نمبر پر رہنا چاہتے ہیں تو ان رازوں میں چھپی حقیقت کو پہچانیے کیونکہ ان کو جاننے کے بعد کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کامیابی کے وظائف جاننا چاہتے ہیں یا پھر کسی بھی مشکل کام میں آسانی کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی تعویذات حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related post
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Andy Dani Main Pani Ki Thaliyan Ka Rohani ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...
Pasand Ki Shadi K Liya Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن شادی ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی یا گھر والے نہیں مان رہے تو آپ نے سورہ الفاتحہ کا یہ عمل کرنا ہے۔یہ عمل بہت ہی آسان اور مجرب عمل ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز مغرب کے بعد 210 مرتبہ سورہ الفاتحہ کو پڑھنا...
Wazan Ko Kam Karne K 5 Behtareen Ilaj
مرد ہو یا عورت بڑھا ہوا وزن سب کے لئے ہی باعث پریشانی ہے۔اگر وزن بڑھ جائے یا پیٹ موٹا ہوکر لٹکنا شروع ہو جائے تو انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہیں۔اگر آپ بھی اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں...
Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa
صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا...
Dimagh Par Jadu Ka Ilaj
کالے جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی ہے جس میں جادو دماغ پر کیا جاتا ہے۔داغ پر ہونے والے جادو کی چند علامات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جیسے کہ: 1۔جس انسان کے دماغ پر جادو کیا گیا ہو تو اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ 2۔اگر کسی مرد کے دماغ پر...
Ruqyah For Rizq Money Wealth
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...
Hath Pao Ki Sujan Ka Rohani Ilaj
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...
Gardan Aur Kandhon Kay Dard Ko Door Karnay Ka Ruhani Ilaj
اگر آپ کی گردن اور کندھوں میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ہر وقت کندھوں پر ایک بوجھ محسوس ہوتا ہے۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہو تا ہے تو پھر سے وہی شدید درد شروع ہو جاتا...
Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bachy Ka Rohani Ilaj
اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ Breast Feed نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل...
Insha ALLAH Baita Hi Ho Ga
اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور آپ شدت سے یہ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے تو آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے بیٹا ہی ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے روزانہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد 313...