السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے لیکن کامیابیاں ہر انسان کا مقدر نہیں ہوتی۔کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں کم محنت کر کے بھی جلدی کامیابی مل جاتی ہے جبکہ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جو زیادہ محنت کرنے کے باوجود بھی بعض اوقات مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ لیکن اب آپ کو مایوس ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو کامیابی کے ایسے راز بتانے جا رہے ہیں جن کو سن کر آپ کو یقینا حیرت کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہوگی۔ناظرین اگر آپ زندگی کی حقیقت اور کامیابی کے راز جان لیں گے تو کامیابیاں آپ کے قدم چومے گی۔ پہلا راز۔ دنیا میں سب سے عظیم انسان وہ ہے جو دوسروں کو عظیم سمجھتا ہے کیونکہ جب اپ کسی کو عظیم سمجھ کر اس کی تعظیم کرتے ہیں تو دنیا کا ذرہ ذرہ اپ کو عظیم بنانے کی تگ و دو میں جڑ جاتا ہے۔ دوسرا راز۔ دنیا کا سب سے عظیم عالم وہ ہے جو دوسروں کے سامنے خود کو کم علم سمجھے کیونکہ جب انسان خود کو کم علم سمجھتا ہے تو اس کے وجود میں سیکھنے کی جستجو مزید پروان چڑھ جاتی ہے۔ اور وہ ہر روز کسی سے کچھ نہ کچھ نیا سیکھ کر کامیابی کی طرف اپنا قدم بڑھاتا چلا جاتا ہے۔ تیسرا راز۔ انسان کو جب خوشی ملے تو اس خوشی کی حقیقت کو حقیر سمجھے کیونکہ جو انسان اپنی خوشیوں کے پیچھے بھاگتا رہتا ہے۔ تو وہ اصل میں خود کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے جس سے اس کا وقت ضائع ہو رہا ہوتا ہے اور جو انسان اپنے مقصد کے لیے فکر مند رہتا ہے تو وہ بالآخر اپنا مقصد حاصل کر کے اپنی منزل تک پہنچ ہی جاتا ہے۔ ناظرین اگر آپ کامیابی میں ہمیشہ اول نمبر پر رہنا چاہتے ہیں تو ان رازوں میں چھپی حقیقت کو پہچانیے کیونکہ ان کو جاننے کے بعد کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کامیابی کے وظائف جاننا چاہتے ہیں یا پھر کسی بھی مشکل کام میں آسانی کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ لکھیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر سے قرانی تعویذات حاصل کرنے کے لیے اسی ویڈیو کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869