ناظرین! معاشرے میں رہتے ہوئے لوگوں کو بہت سی باتوں کا خیال کرنا پڑتا ہے اورخود کو معاشرے کے مطابق ڈھالنے کی ہر ممکن کوشش کرنی پڑتی ہے۔ ان میں سے کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو لوگ نہ چاہ کر بھی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تاکہ معاشرے کے حساب سے چل پائیں اور کسی کی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جب کہ کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ لوگ اپنی خوشی سے کرتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایسی کون سے وہ تین کام ہیں جو کرنے میں کبھی بھی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف،تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
ناظرین بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ اتنا افوٹ نہیں کر سکتے کہ معاشرے کے حساب سے اچھا کپڑا پہن سکے اور انہیں پرانے کپڑے پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ اگر کسی محفل میں بیٹھے ہوں تو لوگوں کے سامنے اپنے ان پرانے کپڑوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور اس بات پر شرم محسوس کر رہے ہوتے ہیں کہ لوگ ان کے کپڑوں کو دیکھ کر کیا کہیں گے۔ تو ہم آ پ کو بتاتے چلیں کہ کبھی بھی اس چیز کی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پرانے کپڑے انبیاء اور اولیاء کی نشانی ہیں۔ پرانے کپڑے انسان میں سے تکبر اور غرور تو ختم کر دیتے ہیں اور انسان کی روح کو عاجز بنا لیتے ہیں۔
دوسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی غریب دوست پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ غریب لوگ ہمیشہ وفادار ہوتے ہیں۔ تو غریب دوستوں پر شرم کی بجائے فخرمحسوس کرنا چاہیے۔
تیسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی برے والدین پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے بلکہ والدین جس حالت میں بھی ہوں ان پر فخرمحسوس کرنا چاہیے اور دل سے ان کی عزت و احترام اور ان کی خدمت کرنی چاہیے۔ کیونکہ یہی ایک واحد عمل اور راستہ ہے جو آپ کو جنت کی طرف لے کے جاتا ہے۔ اور ویسے بھی جو انسان والدین کی خدمت کرتا ہے اللہ پاک اس کو نیک اولاد سے نوازتا ہے۔ اس طرح انسان دنیا میں بھی سرخرو اور آخرت میں بھی کامیاب رہتا ہے۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
بیمار بیٹے کی شفا کے لیے دعا اور تعویز
آپ کا بیٹا خواب کسی بھی وجہ سے بیمار ہے۔ اسے جسمانی پرابلم ہے،یا کوئی ذہنی مسئلہ ہے، یا پھر اس پر جادو سحر و آسیب جنات نظر بد وغیرہ جیسے اثرات ہیں۔ آپ نے بہت جگہوں سے اس کا علاج کروانے کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹر علاج بھی کروایا ہے اور روحانی علاج بھی کروایا ہے۔مگر ابھی تک...
میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کاتعویز
بعض شوہر بہت ہی اچھے شریف اور ہر لحاظ سے بیوی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں۔مگر بیوی اپنے عزیز رشتہ داروں کی باتوں میں ا ٓکر ہر وقت شوہر اور سسرال والوں سے جھگڑا کرتی ہے۔ شوہر کو نہ تو عزت سے مخاطب کرتی ہے اور نہ ہی اس کی دل سے قدر کرتی ہے۔ بار بار گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔...
دشمن کا چہرہ خواب میں دیکھنے کا تعویز
بعض اوقات گمنام دشمن دوسرے انسان کی زندگی میں اپنے شیطانی چالوں اور جادو ٹونے کی بنا پر ایسی آگ لگاتے ہیں کہ وہ ہر طرف سے ناکامیوں میں گھر جاتا ہے۔ اچھا بھلا کاروبار ڈوب جاتا ہے۔ قرض لے کر گزارا کرنا پڑتا ہے۔ بیٹیوں کے رشتے نہیں ہوتے۔ زمین جائیداد اور کورٹ کچہری جیسے...
اسم اعظم کا نقش گھر میں رکھنےکے حیران کن فائدے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس شخص کو اسم اعظم تک رسائی حاصل ہوئی گویا اس بات کی علامت ہے کہ اس کی مراد پوری ہوئی.مطلب صاف واضح ہے کہ جس شخص کو اسم اعظم مل جاتا ہے اللہ کے کرم سے اسے زندگی کی ہر بڑی سے بڑی مشکل ہر جسمانی و نفسیاتی اور روحانی بیماری...
دماغ کو پریشان کن سوچوں سے آزاد کرنے کا تعویز
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشان کن سوچیں گردش کرتی رہتی ہیں۔ کبھی وہ سوچیں ماضی سے جڑے دل کو دکھی کرنے والے واقعات سے متعلقہ ہوتی ہیں۔ کبھی مستقبل کے بارے میں خدشات اور خوف سے بھرپور سوچیں آتی ہیں۔ کبھی مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ کسی کام کو...
جادو کی علامات اور اس کے توڑ کا پاور فل تعویز
اکثر جادوئی اثرات انسان پر اس طرح حاوی ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ وہ جادوئی اثرات اس انسان کی زندگی کا حصہ بن گئے ہوں۔ اور اسی جادو کی وجہ سے وہ انسان روز بروز نت نئے مسائل تھے تو چار ہونے لگتا ہے۔ اسی طرح کے کچھ مسائل اور جادوئی اثرات سے متعلقہ بے شمار کیس ہمارے روحانی...
رشتہ داروں کی مخالفت سے بچنے کا تعویز
اگر آپ کے رشتہ دار کسی معاملے میں آپ کے خلاف ہو گئے ہیں۔اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں معاملہ زیادہ خراب نہ ہو جائے یعنی بات لڑائی جھگڑے یا قتل و غارت تک نہ پہنچ جائے۔ تو آپ کو یقینا ابھی سے ہی اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے۔ اس کے برعکس اگر آپ کی اپنے رشتہ داروں سے مخالفت...
پیشاب میں پروٹین سے شفا کا تعویز
جب بھی کسی انسان کے پیشاب میں پروٹین آتی ہے تو یہ کیوں آتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ انفارمیشن بھی آپ سے شیئر کی جائے گی اور ساتھ ہی اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج بھی انشاء اللہ آپ کو بتایا جائے گا۔کڈنیز خون سے فضولیات کو فلٹر کرتی ہیں اور جو چیز جسم کے لیے ضروری ہو...
کالے جادو کے توڑ کا تعویز
جادو کی باز قسمیں ایسی ہیں جس کے اثرات اس قدر خطرناک ہوتے ہیں کہ انہیں اگر کسی کم روحانی تاثیر والے عمل سے ختم کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ مزید بگڑ جاتے ہیں۔ ایسے جادو کے اثرات کو پھر جڑ سے ختم کرنا قدر مشکل ہو جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی جادو سے عمل سے جادو کا توڑ...
جلد کے دانوں اور چھالوں یعنی(Shingles)سے شفا کا تعویز
جلد کی ایک بیماری ہے جسے شنگلز کہا جاتا ہے۔جس میں جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف چھالے یا دانے نکل آتے ہیں جو کہ چھالوں کی ایک پٹی کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔یہ بیماری جان لیوا تو نہیں ہوتی مگر بہت زیادہ تکلیف دہ ضرور ہوتی ہے۔ اس لیے اس بیماری میں مریض کو متاثرہ جگہ...
بند دماغ کو کھولنے کا تعویز
سٹریس اینگزائٹی یا ڈپریشن اگر لمبے عرصے تک رہے تو دماغ بند محسوس ہوتا ہے۔ کسی کام کو کرنے کی طرف دل مائل نہیں ہوتا۔ جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ سانس پھولتا ہے۔ انسان اپنی روزمرہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ہر فرد میں اس کے احساسات اس جیسے یا اس سے...
ہر طالب علم کے لیے امتحان میں کامیاب ہونے کا تعویز
بعض طالب علم بہت ہی ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔مگر جوں ہی امتحان کے دن نزدیک آتے ہیں تو ان پر سستی بوریت یا نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے انہیں سبق یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر وہ یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ سر میں درد، تھکاوٹ، سٹریس وغیرہ انہیں ہر...