ناظرین! معاشرے میں رہتے ہوئے لوگوں کو بہت سی باتوں کا خیال کرنا پڑتا ہے اورخود کو معاشرے کے مطابق ڈھالنے کی ہر ممکن کوشش کرنی پڑتی ہے۔ ان میں سے کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو لوگ نہ چاہ کر بھی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں تاکہ معاشرے کے حساب سے چل پائیں اور کسی کی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جب کہ کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو کہ لوگ اپنی خوشی سے کرتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ایسی کون سے وہ تین کام ہیں جو کرنے میں کبھی بھی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف،تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
ناظرین بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو کہ اتنا افوٹ نہیں کر سکتے کہ معاشرے کے حساب سے اچھا کپڑا پہن سکے اور انہیں پرانے کپڑے پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان میں سے بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو کہ اگر کسی محفل میں بیٹھے ہوں تو لوگوں کے سامنے اپنے ان پرانے کپڑوں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور اس بات پر شرم محسوس کر رہے ہوتے ہیں کہ لوگ ان کے کپڑوں کو دیکھ کر کیا کہیں گے۔ تو ہم آ پ کو بتاتے چلیں کہ کبھی بھی اس چیز کی شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ پرانے کپڑے انبیاء اور اولیاء کی نشانی ہیں۔ پرانے کپڑے انسان میں سے تکبر اور غرور تو ختم کر دیتے ہیں اور انسان کی روح کو عاجز بنا لیتے ہیں۔
دوسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی غریب دوست پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے کیونکہ غریب لوگ ہمیشہ وفادار ہوتے ہیں۔ تو غریب دوستوں پر شرم کی بجائے فخرمحسوس کرنا چاہیے۔
تیسرا کام یہ ہے کہ کبھی بھی برے والدین پر شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے بلکہ والدین جس حالت میں بھی ہوں ان پر فخرمحسوس کرنا چاہیے اور دل سے ان کی عزت و احترام اور ان کی خدمت کرنی چاہیے۔ کیونکہ یہی ایک واحد عمل اور راستہ ہے جو آپ کو جنت کی طرف لے کے جاتا ہے۔ اور ویسے بھی جو انسان والدین کی خدمت کرتا ہے اللہ پاک اس کو نیک اولاد سے نوازتا ہے۔ اس طرح انسان دنیا میں بھی سرخرو اور آخرت میں بھی کامیاب رہتا ہے۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
شک کی بیماری ختم کرنے کا تعویز
شوہر کو بیوی پر شک کرنے کی عادت ہو، یا پھر بیوی شوہر پر شک کرتی ہو، یا پھر کسی بھی رشتے میں شک کی بنا پر اگر غلط فہمیاں اور لڑائی جھگڑے بار بار ہوتے ہیں، تو اس کا بہترین اور فوری روحانی حل سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔ اس لیے شک کی بیماری کو جڑسے ختم کرنے کے...
ڈر اور خوف کے ہارمونز کوShut Down کرنے کا تعویز
ڈر اور خوف میں زندگی گزارنے والے افراد کے دماغ میں خوف کا ہارمون ا میج ڈلا ایکٹو رہتا ہے۔ جو کہ خوف سٹریس اور ایگزائٹی کے ہارمون سکورٹی سول اور ایڈرینل ان کو بھی ایکٹو رکھتا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں سرائیپو کیمپس کو ایکٹو کرے گا جو کہ یادوں اور جذبات کو کنٹرول کرتا ہے۔...
سورۃ کہف کا نقش
السلام علیکم ناظرین! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف...
اچھے رشتوں کی لائن لگانےکے لیے سورۃ مزمل کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی...
آفس میں عزت پانے کےلیے سورۃ یاسین کا تعویز
السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے...
جنات کو جوان لڑکیوں پر عاشق ہونےاور ہمبستری کرنے سے روکنے کا تعویز
السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات...
سورۃ حم سجدہ کی ایسی فضیلت جسے ہر کوئی سننا چاہے گا
السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Waqia Rahib Aur Nabina Shakhas | Surah Al-Burooj Ka Iman Afroz Qissa
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...
Surah e Alam Nashrah Se Aap Ke Tamam Masail Ka Hal | Alam Nashra Ka Qurani Taweez
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃمیں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Saas Aur Shohar K Dil Par Raj Karne Ka Nayab Amal | Ghar Main Rub o Dabdaba Ap ka Ho Ga
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمارے...
Har dil Aziz Hone ka Taweez | Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Shohar Dil khol Kar Kharcha De Ga | Husband Wife Love
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...