السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52 آیتیں اور ساتھ رکوع ہیں۔ اس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی قوم کا تذکرہ بیان کیا گیا ہے۔ اس لیے اس سورت کا نام سورۃ ابراہیم رکھا گیا۔اس سورت کے آغاز میں حضرت موسی علیہ السلام اور سابقہ انبیاء کرام کی اپنی قوموں کے ساتھ کشمکش کا بیان ہے۔ پھر عذاب جہنم اور دنیا داروں کو رہنما بنانے والوں کا حال بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کے ذکر کے ذریعے اللہ پاک کی یاد دلائی گئی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم دعاؤں کا ذکر کیا گیا ہے جو آپ علیہ السلام اپنی قوم کے حق میں مانگا کرتے تھے تاکہ وہ اللہ وحدہ لا شریک پر ایمان لے آئیں۔ اور آخرت کے ہولناک عذاب سے بچ سکے اور اسی صورت میں وہ فسا میں بیان کیا گیا ہے کہ جب نمرود کے کہنے پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو سزا دینے کے لیے ایک بہت بڑی آگ جلائی گئی اور جب آگ کے شعلے بلندی تک اٹھنے لگے تو انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اس آگ میں پھینک دیا۔بت پرستوں کا خیال تھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نعوذ باللہ بہت جلد جل کر را خ ہو جائیں گے۔ لیکن اللہ پاک کے حکم سے آگ ٹھنڈی ہو گئی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر سلامتی والی اور ان کے لیے گلزار بن گئی۔ اور اللہ پاک نے انہیں ہر قسم کی تکلیف سے محفوظ رکھا۔ اس وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام پوری دنیا میں وہ واحد تھے جنہوں نے نعرہ توحید بلند کیا تھا اور جو اللہ کی خاطر آگ میں داخل ہو گئے تھے کہ جس وجہ سے اللہ پاک نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ کے لقب سے نوازا اور ان کو اپنا دوست اپنا رفیق بنا لیا۔

سورۃ ابراہیم کے فوائد


ناظرین سورۃ ابراہیم سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر آپ کے کسی حاسد یا دشمن نے آپ پر ایسا جادو کروا دیا ہو جس کی وجہ سے آپ دماغی طور پر مخلوط ہو گئے ہو یا پھر ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو گئے ہوں تو ایسی سورت میں سورۃابراہیم کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ ابراہیم کو تلاوت کر کے دم کریں اور تعویز گلے میں پہن لے۔ اس عمل سے انشاء اللہ جادو کا خاتمہ ہوگا اور آپ کا ذہن انتہائی پرسکون ہو جائے گا اور دشمن کا کوئی بھی جادو آپ پر اثر انداز نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ بعض اوقات کسی بری نظر کے لگنے کی وجہ سے گھر سے سکون ختم ہو جاتا ہے اور گھر پر مصیبتیں اور آفتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی صورت میں سوۃ ابراہیم کو تلاوت کریں انشاء اللہ کچھ دنوں کے اندر گھر میں امن و امان قائم ہو جائے گا۔ اس مبار ک سو رت کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیا جائے تو گھر ہمیشہ کے لیے ہر قسم کے جادو ٹونے اور نظر بد کے اثرات سے اللہ کی پناہ میں آ جاتا ہے۔ اگر میاں بیوی کی آپس میں نہ بنتی ہو ہر وقت ناچاقی رہتی ہو اور نوبت طلاق تک پہنچ چکی ہو تو ان کے کسی عزیز کو چاہیے کہ وہ دونوں میں محبت اور اتفاق پیدا کرنے کے لیے سورۃ ابراہیم کو ایک مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلا دے۔ اس عمل سے انشاء اللہ میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوگی۔ اگر کوئی رزق میں کمی کی وجہ سے دو چار ہیں، کاروبار نہیں چلتا،جاب میں ترقی نہیں ہوتی، یا پھر جاب ہی نہیں ملتی تو ایسے میں سورۃ ابراہیم کا وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل سے گھر نوکری اور کاروبار میں رزق کے حوالے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہوگی اور اللہ رب العزت غیب سے روزگار کا وسیلہ بنائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ ابراہیم کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869