السلام علیکم ناظرین! یَا نَافِعُ جس کا مطلب ہے(نفع پہنچانے والا) اس مبارک اسم یَا نَافِعُ کے 201 اعداد ہیں۔جو شخص اپنی زمین یا مکان خریدنے وقت یا دکان میں مال رکھتے وقت اللہ پاک کے اسم اعظم یَا نَافِعُ کو 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا۔ تو اللہ اس میں اپنی رحمت سے برکت عطا فرما دیں گے انشاء اللہ اور اس کو مال میں بے پناہ نفع بھی حاصل ہوگا۔ اسم یَا نَافِعُ کے وظیفے کو روزانہ 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، کاروباری مشکلات ختم ہوتی ہیں، روزگار میں منافہ حاصل ہوتا ہے۔ اگر اس میں پاک یَا نَافِعُ و مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس اسم کا تعویز بنا کر گھر میں رکھا جائے۔ تو اس عمل کی بدولت رزق اتنا عطا ہوگا کہ دوسروں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی ختم نہیں ہوگا انشاء اللہ۔

یَا نَافِعُ کا پاورفل وظیفہ


اسم مبارک یَا نَافِعُ کو بطور وظیفہ کرنے سے گھر میں خیر و برکت بڑھتی ہے، مال و دولت کی کمی نہیں رہتی،بے اولادوں کو اولاد جیسی نعمت عطا ہوتی ہے، بگڑی اولاد نیک اور فرمانبردار ہو جاتی ہے، خاوند اور بیوی کے درمیان پیار بڑھتا ہے، اچھے اور نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ الغرض جتنے بھی مسائل ہوں تو اس وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد حل ہو جاتے ہیں،نظر بد، کالا جادو،بندش،جنات، سحر و آسیب اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم یَا نَافِعُ کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور پھر اسم یَا نَافِعُ کو روزانہ پڑھ کر تعویز پر دم کرتے رہیں۔ایسے والدین جن کی اولاد نافرمان اور گستاخ ہو چکی ہو تو اللہ پاک کے اسم مبارک یَا نَافِعُ کو بتائی گئی تعداد کے مطابق بڑھنے سے انشاء اللہ بچہ اپنے والدین کا فرمانبردار ہو جائے گا۔ ایسے افراد جن کے خاندان میں عنا،تفاقی،لڑائی جھگڑا،بہت زیادہ ہوتا ہو تو ایسے میں اسم مبارک یَا نَافِعُ کے مجرب عمل سے انشاء اللہ خاندان والوں کے دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور عزت واحترام پیدا ہو جائے گا۔ اگر بے اولاد افراد اسم یَا نَافِعُ کے وظیفے کو روزانہ 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھیں گے تو اللہ پاک انہیں نیک اور صالح اولاد عطا کریں گے۔ جو والدین اپنے بیٹے یا بیٹی کے رشتوں کی وجہ سے پریشان رہتے ہوں تو ایسے میں اسم مبارک یَا نَافِعُ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اپنے پاس رکھیں۔ تو اللہ کے حکم سے بہت جلد اچھا اور نیک رشتہ حاصل ہوگا۔ اگر میاں بیوی کی آپس میں نہ بنتی ہو تو میاں بیوی خود یا ان کا کوئی عزیز رشتہ دار اللہ پاک کے اس مبارک یَا نَافِعُ کا روزانہ ورد کریں اور پانی پر دم کر کے میاں بیوی کو پلا دیں۔ تو انشا ء اللہ دونوں میں پیار اور محبت پڑے گا اور ان کی زندگی خوش اور پرسکون گزرے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم اعظم یَا نَافِعُ کا تعویزہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869