السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ کو اس صفت کے ذریعے سے پکارنے والے پر وہ اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ اور اسے ہر وہ چیز ملتی ہے جس کی اسے زندگی میں ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ یَا رَحْمٰن کا ورد حصول رحمت کے لیے بہت مجرب ہے۔ جو شخص اللہ پاک کی خصوصی رحمتوں کا طلبگار ہو اسے چاہیے کہ اس میں یَا رَحْمٰن کو بکثرت پڑھنا شروع کر دے تو رب کریم اس پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے گا۔ اور وہ جس چیز کی خواہش کرے گا اسے ضرور عطا ہوگی انشاء اللہ۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد 298 ہیں اسم یَا رَحْمٰن کو بطور وظیفہ کرنے سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو مناسب رشتہ نہ ملتا ہو تو اسے چاہیے کہ باوضو ہو کر ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر اسم یَا رَحْمٰن کو 298 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑے اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی انشاء اللہ بہترین رشتے میسر آئیں گے۔
یَا رَحْمٰن کے روحانی فیض
اگر کسی کو کوئی مشکل پیش ا ٓجائے اور اس مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دیتا ہو تو ایسی صورت میں اس میں ی یَا رَحْمٰن کا ورد کرنے سے مشکل چند روز میں ہی اللہ کے کرم سے ٹل جاتی ہے۔ اگر کوئی شوگر معدے کے السر ہائی بلڈ پریشر سٹریس ڈپریشن امراض دل اور جگر جوڑوں کے درد کسی بھی بیماری میں مبتلا ہو تو اسے چاہیے کہ اسم یَا رَحْمٰن کو روزانہ 298 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے۔ اور اگر اسم یَا رَحْمٰن کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کا تعویذ بنا کر پاس رکھیں۔ اور پھر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں تو انشاء اللہ العزیز ہر طرح کی بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اسم یَا رَحْمٰن کا ورد ہر کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ مریا آزاد چھڑوانے کے لیے اس یَا رَحْمٰن کو بطور وظیفہ چند روز کرنے سے ہی بری عادات ہمیشہ کے لیے چھوٹ جاتی ہیں۔ جن بچوں کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہو تو ان کے والدین کو چاہیے کہ وہ اسم یَا رَحْمٰنکو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو پلا دیں انشاء اللہ بچہ پڑھائی دل لگا کر کرے گا۔ اگر اسم یَا رَحْمٰن کا یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کیا جائے تو بچہ امتحان میں زبردست کامیابی حاصل کرے گا۔ حتی کہ کلاس میں ہمیشہ نمبر ون رہے گا انشاء اللہ۔ اسم یَا رَحْمٰن ایک جامع وظیفہ ہے جو کوئی اس اسم کو بطور وظیفہ پڑھے تو اللہ پاک یقینا مہربان ہوگا۔بشرط کے وظیفہ خلوص نیت سے کیا جائے انشاء اللہ جو بھی حاجت ہوگی۔اس وظیفے کی برکت سے جلد پوری ہوگی اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اس میں یَا رَحْمٰنکا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869