السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم ایک ایسے سائل کا واقعہ اسی کی زبانی بتانے جا رہے ہیں جو کہ ایک کند ذہن طالب علم تھا۔اس نے ہمارے سلسلے سے رابطہ کیا اور کہا کہ مجھے کچھ بھی یاد نہیں رہتا جو بھی یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ وہ میرے ذہن سے نکل جاتا ہے مجھے گھر اور سکول سے بہت ڈانٹ ڈپٹ سننے کو ملتی ہے اور ایک ہی جماعت میں بار بار فیل ہو جاتا ہوں۔ ہر وقت مجھے تنقیدی باتوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ محنت بھی کرتا ہوں لیکن پھر بھی مجھے اس کا صلہ نہیں ملتا۔پلیز قوت حافظہ کے لیے کچھ بتائیں کہ جس سے میں کامیاب ہو سکوں۔ لہٰذا اس طالب علم کا نام اور والدہ کا نام سلسلے کی روحانی ٹیم کے پاس بھجوایا گیا اور اس طالب علم کے نام سورۃ طہٰ کا وہ نقش منسوخ کیا گیا۔جو کہ آج سے 12 سال پہلے ماہ رمضان کی بابرکت ساعتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا تھا۔ ہمارے بزرگوں نے یہ نقش سورۃطہٰ کی ان قرآنی آیات اور اسم اعظم کی روحانیت سے تیار کیا۔جو قوت حافظہ کو مضبوط کرتی ہیں اس نقش کو عادات کی صورت میں تحریر کرنے کے بعد اربوں کھربوں کی تعداد میں قرآنی آیات اور اسم اعظم پڑھ کے ان نقوش پر دم کیا گیا۔ اور جب یہ نقش اس سائل کے نام منسوخ کر کے اسے ارسال کیا گیا تو اس سائل نے اس نقش قوت حافظہ کا جو مشاہدہ کیا۔ اس کے حالات ان الفاظ میں بیان کیے کہ اس نقش کو پہنتے ہی مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے کسی انجانی طاقت نے میرے دماغ کے بند خانوں کو کھول دیا ہو جن کے کھلتے ہی سالوں پرانے واقعات میرے ذہن میں اس طرح گردش کرنے لگے۔ جیسے کہ کل ہی کی بات ہو تب مجھے یقین ہو گیا کہ میرا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرنے لگا ہے۔ اور اس ایک ہفتے کے دوران پیش آنے والی ہر بات مجھے اس طرح یاد ہے جیسے کہ آج ہی کی بات ہو۔ لہٰذا اگر آپ اس نقش قوت حافظہ میں موجود قرآنی آیات سے فیض حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔تو نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ہدیہ کسی بھی روحانی عمل میں کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ اس نقش قوت حافظہ کا 1400 روپے ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو آپ اسے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...

Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj

جنہیں گھٹنوں میں بہت تکلیف ہے۔ کوئی دوائی درد کو آرام نہیں پہنچا رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے گھٹنوں کا پرانے سے پرانا درد بھی صرف ۳ سے۷ دن کے اندر اندر ختم ہونے لگتا ہے۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez

Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez

جو دشمن آپ کو بالکل بھی برداشت نہیں کرتے۔ آپ کے لئے پریشانیوں کے انبار کھڑے کرکے رکھتے ہیں تو ایسے میں آپ کے غضب کی روحانی تاثیر رکھنے والا سورۂ المزمل کا نقش ہونا چاہیے۔ جو اللہ کے کرم سے دشمنوں کے دل میں آپ کی انتہائی محبت پیدا کرے گا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

جن خواتین کو ریگولر پیریڈز نہیں ہوتے۔ کبھی بلیڈنگ کم، کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ کبھی دو، دو ماہ پیریڈز نہیں آتے تو روحانیت میں ا س مسئلے سے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔ اور پیریڈز ریگولر ہوجاتے ہیں۔ بہت ساری خواتین کو اللہ نے شفاء...

Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کی شادی میں بہت سخت بندش کروائی گئی ہے۔ جس کا توڑ نہیں ہوپارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شادی کی بندش دنوں میں ختم ہوجائے گی اور دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ اور شادی بھی بہترین گھرانے میں ہونے کے اسباب...

Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj

Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj

اگر آپ کی اولادحد سے زیادہ نافرمان اور بری صحبت کا شکار ہوگئی ہے۔ نشہ وغیرہ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہوگئی ہے تو اس کاروحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش سورۂ آل عمران پر ایسی خاص پڑھائیاں کی...

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez

ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...

Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa

Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa

اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj

جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal

اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh

پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...