السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات جب کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو جاتے ہیں تو اسے کسی اور کا نہیں ہونے دیتے۔ شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں ایسی لڑکیوں کو لیٹے ہوئے اپنے اوپر وزن محسوس ہوتا ہے۔ ناف کے نیچے درد اور جلن ہوتی ہے۔ سب ٹیسٹ رپورٹس کلیر ہوتی ہیں مگر پھر بھی طبیعت بوجل رہتی ہے۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا ہر وقت تم رہنا اور سوچتے رہنا ان کی عادت بن جاتی ہے۔ کبھی کبھار جنات ان میں حاضری ہو جاتے ہیں جس کے بعد وہ بے ہوش ہو جاتی ہیں۔ منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور وہ بے ہوشی کی حالت میں ایسے حادث پاؤں مارتی ہیں۔ جیسے جنات سے ان کی جنگ ہو رہی ہو اور جنات کو نکالنے کی کوشش کی جائے تو وہ بہت زیادہ بھڑک جاتے ہیں۔ اور دھمکیاں لگاتے ہیں کہ وہ اس گھر سے کبھی نہیں جائیں گے۔ اسی طرح جنات جب شادی شدہ لڑکیوں پر عاشق ہوتے ہیں تو انہیں شوہر سے ملنے نہیں دیتے۔اولاد نہیں ہونے دیتے طبیعت میں بیزاری پیدا کر دیتے ہیں۔اور ان خواتین کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ اندر سے بالکل کھوکھلی ہو چکی ہیں ل۔ہذا ناظرین یاد رکھیں ضروری نہیں کہ اگر کسی لڑکی میں یہ سب علامات موجود ہوں تو اس کے اندر جنات ہی ہو یہ مسئلہ نفسیاتی بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو 95 فیصد کیسز میں ایسی لڑکیوں کو نفسیاتی پرابلم ہوتی ہے۔ جبکہ پانچ فیصد کیسز میں خواتین پر حقیقت میں جنات ہوتے ہیں۔ لہذا اگر کسی خاتون میں ایسی علامات ہیں تو اسے چاہیے کہ فورا اپنا نام والدہ کا نام اور اپنی علامات ہمیں اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائے۔ تاکہ ہمارے روحانی ماہرین بذریعہ استخارہ و مراقبہ اس چیز کی تصدیق کر سکیں کہ آپ کے ساتھ نفسیاتی مسئلہ ہے یا حقیقت میں جنات نے آپ کو جکڑا ہوا ہے۔ اور ہمارے روحانی ماہرین اس مسئلے کا شکار خواتین کا روحانی علاج قرآن کریم کی تین صورتوں کے نقوش سے کرتے ہیں۔ جس میں انہیں نفسیاتی مسائل سے فوری شفا کے لیے سورۃ شوریٰ کا نقش دیا جاتا ہے اور جنات سے نجات کے لیے سورۃ بقرہ کا نقش ان کے نام منسوخ کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور سورۃ یاسین کا نقش ان کی آئندہ کے لیے جنات سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔یہ تمام نقوش چونکہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں اور ان پر قرآن کریم کی بے شمار آیات اور روحانی کلمات پڑھ کر دم بھی کیا جاتا ہے۔ اور جب جنات سے متاثرہ لڑکیاں اپنے نام سے منسوب شدہ نقوش پہنتی ہیں تو ان کے جسم سے مس ہوتے ہی یہ نقوش اپنی روحانی تاثیر سے جنات کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر جسم سے باہر نکالتے ہیں ا۔ور جنات ایسے بھاگتے ہیں کہ زندگی بھر واپس آنے کا نام بھی نہیں لیتے اور جب تک یہ نقوش ان کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں۔ تب تک جنات ان کے قریب آنے کی جرات بھی نہیں کر پاتے۔ لہذا اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز میں ایسی علامات موجود ہیں تو فورا ہی یہ تینوں نقوش ان کے نام منسوب کروا کے انہیں پہنائیں انشاء اللہ ساری زندگی کے لیے جنات ان سے کوسوں دور بھاگ جائیں گے اور کبھی واپس آنے کا نام بھی نہیں لیں گے۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بعد مرد حضرات پر جنوں چڑیل یا پریاں عاشق ہو جاتی ہیں تو وہ انہیں کسی اور کا نہیں ہونے دیتی۔ لہذا مرد حضرات بھی یہی نقوش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔تینوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869