السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی حل مل جائے کہ اچھے رشتے بھی آنا شروع ہو جائیں اور ڈپریشن بھی ختم ہو جائے۔ تو سورۃ مزمل کا تعویذ آپ کی اس مشکل کا فوری اور بے حد آسان حل ہے۔تقریبا 12 سال سے یہ تعویز شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنے والے سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔جن میں سے بے شمار بہنیں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ ایک بہترین اور خوشحال زندگی بسر کر رہی ہے۔ اللہ کی رحمت سے آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ اور بندش بھی ختم ہو جائے گی۔مگر اس سے پہلے اس رکاوٹ کی وجہ معلوم کرنی ہوگی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ رشتہ نہ ہونے کی وجہ روحانی نہیں ہے یعنی کوئی جادو یا نظر بد کا معاملہ نہیں ہے۔تو پھر سورۃ مزمل کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اور اس پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں جو آپ کو تعویذ کے ساتھ مثال کیا جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ جب آپ یہ عمل کرنا شروع کر دیں گے تو چند ہی دنوں میں اچھے رشتے آنے لگیں گے۔ اور اگر کہیں پہلے سے رشتے کی بات چل رہی ہے تو آپ کے حق میں اگر وہاں پر رشتہ ہونا بہتر ہوا تو آسانی ہو جائے گی۔اور جلد ہی اپ شادی کے بندھن میں بن جائیں گے۔

سورۃ مزمل سے شادی
کی بندش کا توڑ


اس کے برعکس اگر مسئلے کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو ہے بندش ہے یا کسی کی نظر بد لگ گئی ہے یا کوئی دشمن پیچھے لگ گیا ہے تو پہلے اس کے بد اثرات کو ختم کرنا بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے آپ کو دیا جائے گا۔سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ) اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ جوں ہی سورۃ بقرہ کا تعویز آپ کے پاس پہنچے گا تو انشاء اللہ صرف تین دن میں ہر قسم کے جادو جنات سایہ ا ٓسیب بری نظر اور دیگر شیطانی اثرات کا خاتمہ ہو جائے گا۔جب آپ اثرات سے بالکل زائل ہو جائیں گے تو پھر سورۃمزمل کے تعویز کی روحانی تاثیر اچھے اور نیک سیرت رشتے گھر میں لانے کا سبب بنے گا۔دیکھنے میں آیا ہے کہ اس طریقہ کار کے تحت شادی میں حائل شدید سے شدید بندش بھی فورا ختم ہو جاتی ہے۔ اور تین سے چھ ماہ کے مختصر وقت میں شادی بھی رحمت الٰہی سے اچھے خاندان میں ہوتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869