ہر قسم کی بندش اور جادوکے توڑ کا وظیفہ
کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ اخلاص سورہ فلق اور سورہ الناس ان تینوں سورتوں کو 11 11 مرتبہ پڑھیں۔ یہ عمل کچھ دن کریں۔ آپ کے سارے پریشانیاں اور مسائل حل ہو جائیں گے۔