(یَا کَرِیْمُ)کا وظیفہ
اگر کسی کو کوئی جائز حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم مبارک کو 11 سو مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ اور شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ضرور ہر جائز حاجت پوری کر دے گا۔