مال داری پر اکڑنے سے اور فقیری کی ذلت سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ بَطَرِ الْغِنٰی وَمَذَلَّۃِ الْفَقْرِ۔
اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں مالداری پر اکڑنے سے اور فقیری کی ذلت سے۔(الدیلمی فی الفردوس بماثور الخطاب)