نا گہانی واقعات و حوادث سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
آمَنْتُ بِاللّٰہِ،وَکَفَرْتُ بِالطَّاغُوْتِ،وَعْدُاللّٰہِ حَق’‘،وَصَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ طَوَارِقِ ھٰذَا اللَّیْلِ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ۔
میں اللہ پر ایمان لایا،اور مین نے شیطان کو جھٹلایا،اللہ کا وعدہ سچاہے اور رسولوں نے سچ فرمایا۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس رات (نا گہانی) واقعات اور حادثوں سے،بجز اس اچھے کے جو خیر کو لائے۔(طبرانی کبیر:3454)