سورہ النساء کا وظیفہ
ناظرین اگر کوئی شخص آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہو اور آپ پر الزام تراشی کرتا ہو یا آپ پر تہمت لگاتا ہو اور معاشرے میں آپ کی بدنامٰ کا باعث بنتا ہو تو ہم آپ کو دشمن کی زبان بندی کا عمل بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ دشمن کی زبان بند رہے گی۔ اور آپ کوئی عزت محفوظ رہے گی۔ قرآن پاک کی پارہ نمبر پانچ کی سورہ النسا ء کی آیت نمبر 45 یاد کر لیں۔ اور کثرت سے اس آیت کو پڑھتے رہیں۔ اور جب بھی اس شخص کا سامنا ہو جو آپ پر تہمت لگاتا ہو تو دل ہی دل میں یہ آیت پڑھتے رہیں انشاء اللہ دشمن کے زبان بند رہے گی۔