متکبر کے شر سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
وَقَالَ مُوْسٰیٓ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّیْ وَرَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِ۔
اور موسیٰ ؑ نے کہا کہ میں نے اپنے رب کی پناہ لی ہر اس تکبر سے جو حساب کے دن پر ایمان نہیں رکھتا۔(سورۃ مومن)