رزق کو روکنے والے اور دعاء کی قبولیت کو روکنے والے گناہوں سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُنُوْبِ تَمْنَعُ اِجَابَتَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تَمْنَعُ رِزْقَکَ،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذپبِکَ مِنَ الذُّنُوْبِ الَّتِیْ تُحِلُّ النِّقَمَ۔
اے اللہ! میں اس گناہ سے جو قبول دعا سے مانع ہو جائے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں اس گناہ سے جو تیرے رزق کو روک دے۔ اے اللہ! میں اس گناہ سے پناہ مانگتا ہوں جو سزا کو حلال کر دے۔(الدعاء:۸۴۴۱/۳ مسند ضعیف،الدعا
ء المسنون۳۷۵