کثرت بارش سے بچنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا اللّٰھُمَّ عَلَی الْأَکَامِ وَالْأَجَامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَدْوَیَۃِ وَمَنَابِۃِ الشَّجَرِ۔
اے اللہ ہمارے اطراف میں بارش برسا(جہاں ضرورت ہے) ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ! ٹیلوں،پہاڑوں،وادیوں اور درخت اگنے کی جگہ پربارش برسا۔