اولاد کی تربیت کا وظیفہ
اگر آپ صاحب اولاد ہونا چاہتے ہیں کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر 11 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا بَرُ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔ اس وظیفے کو حسب ضرورت11دن 40 دن یا اس سے زیادہ عرصے کے لیے جاری رکھ سکتے ہیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان نہیں ہو گی۔ اور نافرمان اولاد بھی فرمانبردار ہو جائے گی۔