خوشحال ہونے کا وظیفہ
جس کا دل گھٹا رہتا ہو،ٹینشن میں ہو خود کشی کرنے کا دل کرتا ہو، ہر وقت غصہ آتا ہو راتوں کی نیند چھن گئی ہو۔ الٹے سیدھے خواب آتے ہوں دل میں سکون نہ ہو دل نماز کی طرف راغب نہ ہوتا۔ تو پریشان نہ ہو کثرت سے یا بَرُ کا وردر کر تے رہیں۔یا بَرکا کثرت سے ذکر کرنے والے پر اللہ تعالی نعمتوں کی بارش کر دیتا ہے۔ اس کی زندگی میں فرحت پیدا کر دیتا ہے۔ اور اس کی طبیعت میں نیکی کوٹ کوٹ کر بڑھ جاتی ہے۔ اور اس کی زندگی خوشحالی سے گزرنے لگتی ہے۔