حضرت آدم اور حوا ؑ کی دعا
رَبَّنَا ظَلَمْنَا اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ۔
اے ہمارے رب! ہم نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے، اور (اب) اگر تو نے ہمیں نہ بخشا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔(سورۃ
الاعراف:23